In Fifa World Cup there are two matches today

Updated: April 25, 2024 Published: 2014-06-30


(eNews.pk) - The Fifa World Cup 2014 is starting in Brazil. Today there are the two more pre-qualify matches. First match is between France and Nigeria at 9 pm. According to the experts the France football team is looking in action. The second and the last match is between Germany and Algeria at 1 am. According to the experts the Germany team is looking good in this match.













فیفا ورلڈ کپ: آج مزید دو پری کوارٹر فائنلز کھیلے جائیں گے


فٹبال ورلڈ کپ میں آج مزید دو کوارٹر فائنلز کھیلے جائیں گے۔پہلے سابق چیمپئن فرانس کی ٹیم نائجیریا سے مقابلہ کرے گی پھر جرمنی اور الجزائر کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی جو جیتے گا کوارٹر فائنل میں جائے گا جو ہارے گا اس کا میگا ایونٹ میں سفر ختم ہوجائے گافٹبال ورلڈ کپ کا جوش اب اپنے عروج پر ہے ۔ چار کوارٹر فائنلز مکمل ، فائنل ایٹ کی چار ٹیمیں بھی فائنل ۔ آج مزید دو ٹیمیں اگلے مرحلے میں جائیں گی ۔رات نو بجے انیس سو اٹھانوے کی چیمپئن ٹیم فرانس کا مقابلہ ہوگا سابق اولمپک چیمپینز نائیجریا سے ۔ عالمی رینکنگ میں چوالیسویں پوزیشن پر موجود نائجیریا کی ٹیم انیس سو اٹھانوے کے بعد پہلی مرتبہ ناک آوٹ اسٹیج پر پہنچی ہے ۔ اس کے مقابل فرنچ ٹیم کی عالمی رینکنگ سترہ ہے اور ماہرین کے مطابق ، فرانس کی ٹیم اس میچ کو جیتنے کیلئے فیوریٹ ہے ۔رات ایک بجے افریقا ریجن کی نمبر ون ٹیم الجزائر کا مقابلہ ہوگا جرمنی سے ۔ الجزائر کی ٹیم گروپ میں صرف ایک میچ جیت کر ہی پہلی مرتبہ ناک آوٹ مرحلے میں پہنچ گئی ہے ۔دوسری جانب تجربہ کار جرمنی کی ٹیم گروپ ایچ میں ناقابل شکست رہی تھی ،ماہرین کا ماننا ہے کہ اس میچ میں جرمنی کی ٹیم کامیابی حاصل کرسکتی ہے ۔
Post your comments regarding:
In Fifa World Cup there are two matches today
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Sports News کھیلوں کی خبریں

Real Madrid wage cut for players & staff due to Coronavirus

13:10 کورونا وائرس کی وجہ سے رئیل میڈرڈ کے کھلاڑیوں اور عملے کےتنخواہوں میں کٹوتی

Let’s retire together Shoaib Malik trolls Ramiz Raja

10:59 آئیے ایک ساتھ ریٹائر ہوں شعیب ملک نے رمیز راجہ کو مزاحیہ انداز میں ٹرول کیا

National cricketers will now take online fitness test

14:21 قومی کرکٹرز آن لائن فٹنس ٹیسٹ بھی دیں گے

World table tennis championships postponed due to corona

10:05 ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ کورونا کی وجہ سے ملتوی ہوگئی

MotoGP events in Spain Italy postponed

10:01 اٹلی کاتالونیا میں موٹو جی پی پروگراموں کو ملتوی کردیا گیا

UEFA postpone all international matches scheduled for June

13:17 یو ای ایف اے نے تمام بین الاقوامی میچوں کو جون تک ملتوی کردیا

Inzamam ul Haq opened the conspiracy files against him

12:21 انضمام الحق نے اپنے خلاف 2005 میں ہوئی سازش پر بول پاڑے

Yousaf criticize Hafeez & Maliks selection ahead of T20 Cup

11:30 یوسف نے ٹی ۲۰ ورلڈ کپ میں حفیظ ملک انتخاب پر سوال اٹھا دیا

Football will be totally different after corona pandemic

08:59 کورونا وبائی بیماری کے بعد فٹ بال بالکل مختلف ہوگا

Shane Warne selects Wasim Akram as Pakistans Best XI Captain

13:10 شین وارن نے وسیم اکرم کو پاکستان کی بہترین الیون کپتان منتخب کرلیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3