In Fifa World Cup matches

Updated: April 19, 2024 Published: 2014-06-14


(eNews.pk) - There are the Fifa World Cup matches are played in Brazil. In Fifa World Cup match, tomorrow there are three matches played. In first match, the Mexico defeats Cameroon by 1:0. The second match is the biggest match between world champion Spain and Netherlands. But the Netherlands football team plays awesome. Netherlands defeat the World Cup Champion Spain by 5:1. And in the third and last match, Chile defeat the Australia by 3:1.













فٹبال ورلڈ کپ 2014: اسپین کو ہالینڈ نے ہرادیا


برازیل میں جاری فٹبال ورلڈکپ کا دوسرا روز دھماکا خیز رہا، اہم ترین میچ میں دفاعی چیمپئن اسپین کو منہ کی کھانی پڑی، نیدرلینڈ زنے شرمناک شکست دیدی۔یہ لٹکے اور اترے ہوئے چہرے ہیں فٹبال ورلڈکپ کے دفاعی چیمپئن اسپین کے کھلاڑیوں اور ان کے مداحوں کے، کیوں کہ آج اس دفاعی چیمپئن کیساتھ پچھلے ورلڈکپ کی فائنسلٹ نیدرلینڈز نے جو کیا ہے وہ بھلائے نہیں بھولے گا۔ میچ کا آغاز ہوا تو دفاعی چیمپئن نے دکھایا کہ وہ اپنا دفاع کرنا جانتی ہے اور 27ویں منٹ میں ہی شاوی الونسو نے اپنی ٹیم کیلئے پہلا گول کیا ۔لیکن اسپین کیلئے یہ پہلا گول آخری گول ثابت ہوا ۔نیدرلینڈز نے ایک دو تین چار اور پھر پانچ بار بال کو گول پوسٹ میں پہنچا کر 2010 کے فائنل میں اسپین کے ہاتھوں ہار کا بدلہ اپنے پہلے میچ میں ہی چکالیا۔ہالینڈ کی جانب سے کپتان روبن وین پرسی نے دو، آئن روبین نے بھی دو جبکہ اسٹیفان ڈی ورو نے ایک گول کیا۔اوریوں دنیا میں سب سے مقبول کھیل کے سب سے بڑے مقابلوں کا پہلا بڑا اپ سیٹ ہوگیا۔ دن کےآخری میچ میں چلی اور آسٹریلیا میدان میں اترےتاہم چلی کے اسٹرائیکرز کے سامنے آسٹریلین ٹیم ٹک نہ پائی۔تابڑ توڑ حملوں کے بعد چلی نے آسٹریلیا کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دیدی
Post your comments regarding:
In Fifa World Cup matches
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Sports News کھیلوں کی خبریں

Real Madrid wage cut for players & staff due to Coronavirus

13:10 کورونا وائرس کی وجہ سے رئیل میڈرڈ کے کھلاڑیوں اور عملے کےتنخواہوں میں کٹوتی

Let’s retire together Shoaib Malik trolls Ramiz Raja

10:59 آئیے ایک ساتھ ریٹائر ہوں شعیب ملک نے رمیز راجہ کو مزاحیہ انداز میں ٹرول کیا

National cricketers will now take online fitness test

14:21 قومی کرکٹرز آن لائن فٹنس ٹیسٹ بھی دیں گے

World table tennis championships postponed due to corona

10:05 ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ کورونا کی وجہ سے ملتوی ہوگئی

MotoGP events in Spain Italy postponed

10:01 اٹلی کاتالونیا میں موٹو جی پی پروگراموں کو ملتوی کردیا گیا

UEFA postpone all international matches scheduled for June

13:17 یو ای ایف اے نے تمام بین الاقوامی میچوں کو جون تک ملتوی کردیا

Inzamam ul Haq opened the conspiracy files against him

12:21 انضمام الحق نے اپنے خلاف 2005 میں ہوئی سازش پر بول پاڑے

Yousaf criticize Hafeez & Maliks selection ahead of T20 Cup

11:30 یوسف نے ٹی ۲۰ ورلڈ کپ میں حفیظ ملک انتخاب پر سوال اٹھا دیا

Football will be totally different after corona pandemic

08:59 کورونا وبائی بیماری کے بعد فٹ بال بالکل مختلف ہوگا

Shane Warne selects Wasim Akram as Pakistans Best XI Captain

13:10 شین وارن نے وسیم اکرم کو پاکستان کی بہترین الیون کپتان منتخب کرلیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3