In Faisalabad electric load duration exceeds

Updated: April 24, 2024 Published: 2014-06-25


(eNews.pk) - There is the load shedding in Faisalabad. In Faisalabad electric load duration exceeds 15 hours, the ocean is facing great inconvenience to citizens. Faisalabad 10 to 12 hours in urban and rural areas more than 15 hours is going to load the people are facing great difficulties and in the city drinking water supply has been affected.













فیصل آباد : بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ15 گھنٹے سے تجاوز کر گیا


فیصل آباد میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ15 گھنٹے سے تجاوز کر گیا ،غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔فیصل آباد کے شہری علاقوں میں 10 سے 12 گھنٹے اور دیہی علاقوں میں 15 گھنٹے سے بھی زائد کی لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ، طویل لوڈشیڈنگ کے باعث شہر کےبعض علاقوں میں پینے کے پانی کی فراہمی بھی متاثرہو رہی ہے۔ صنعتی علاقوں میں 8 سے 10 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ سےپیدواری عمل شدید متاثر ہورہا ہے ۔شدید گرمی میں طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نےشہریوں کو بے حال کر دیاہے۔
Post your comments regarding:
In Faisalabad electric load duration exceeds
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Business News تجارتی خبریں

Inflation Rate Reached To 4.16 During Financial Year 2016-17

09:15 مالی سال 17-2016 مہنگائی کی شرح4.16 فیصد تک پہنچ گئی

Bill Gates once again the World's most richest person

01:51 بل گیٹس ایک بارپھردنیا کی امیرترین شخصیت

NEPRA cuts power tariff by Rs 2.06 per unit

08:42 نیپرا نےنومبرکیلئے بجلی کی قیمت میں 2روپے 6پیسے کمی کی منظوری دیدی

Traders Stage Sit-In In Support of Rangers

13:27 کراچی میں رینجرز کی حمایت میں تاجر تنظیم کا مظاہرہ

LPG price up by 8 rupees per kile garm

13:00 ایل پی جی کی قیمت میں 8 روپے کلو کا اضافہ

APTMA do strike if relief package not announced

14:11 ریلیف پیکیج کا اعلان نہ کیا تو غیرمعینہ مدت کی ہڑتال کرینگے،اپٹما

Ishaq Dar stop sons from undertaking business

14:01 اسحاق ڈار نے بیٹوں کو پاکستان میں بزنس کرنے سے روک دیا

Many difficulties on biometric identification

12:56 سندھ میں سمز کی فروخت اور بائیو میٹرک تصدیق میں مشکلات

Tax concessions for Jewellery industry

13:10 جیولری صنعت کو ٹیکس رعایتیں دینے کا فیصلہ

Saudi Arabia will provide cheap oil for Pakistan

13:24 سعودی عرب پاکستان کو سستا تیل فراہم کرے گا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3