In 2014, A victim of polio in the world

Updated: April 19, 2024 Published: 2014-06-04


(eNews.pk) - In 2014, A victim of polio in the world, the 4 of every 5 children were Pakistani. The International Monitoring Board give the report about Polio that in 2014 year, a victim of polio in the world, the 4 of every 5 children were Pakistani. According to the board, In Syria, Palestine and Israel, the polio infection is transferred from Pakistan.













دنیا میں پولیو کے شکار ہر 5 میں سے 4 بچے پاکستانی تھے


پولیو کے حوالے سے انٹرنیشنل مانیٹرنگ بورڈ نے رپورٹ جاری کی ہے کہ 2014ء میں دنیا میں پولیو کے شکار ہر پانچ میں سے 4کیس پاکستان سے سامنے آئے۔بورڈ کا موٴقف ہے کہ شام، اسرائیل اور فلسطین میں بھی پولیو پاکستان ہی سے منتقل ہوا۔انسداد پولیو کے لیے عالمی انڈی پنڈنٹ مانیٹرنگ بورڈ نے اپنی تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان دنیا کو پولیو وائرس منتقل کرنے میں نائیجریا سے بھی کئی ہاتھ آگے ہے، 2014ء میں دنیا بھر کے5 پولیو کیسز میں سے 4پاکستان کے ہیں۔
Post your comments regarding:
In 2014, A victim of polio in the world
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Health & Science News صحت اور سائنس

Temporary suspension of OPDs in Islamabad lifted

14:53 اسلام آباد میں او پی ڈیز کی عارضی معطلی ختم ہوگئی

CM Sindh say special care to be given to Thalassemia patient

14:59 وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے تھیلیسیمیا کےمریضوں کی خصوصی دیکھ بھال کی جائے

Pink eyes can also be a sign of corona virus Chinese expert

12:37 چینی ماہرین کے مطابق گلابی آنکھیں بھی کورونا وائرس کی علامت ہوسکتی ہیں

Blood tests that can identify up to 50 types of cancer

13:04 خون کے ٹیسٹ جو 50 قسم کے کینسر کی شناخت کرسکتے ہیں

23 pilgrims in Sukkur recover from Coronavirus

15:17 .سکھر میں 23 زاۂرین کرونیوارس سے صحت یاب ہوگئے

Pakistani engineer manufactures cheap portable ventilator

11:05 پاکستانی انجینئر سستے پورٹیبل وینٹیلیٹر تیار کرلیا ہے۔

Most Intelligent People Can Live For Long Time

13:32 زیادہ ذہین افراد طویل عرصے تک زندہ رہتے ہیں

Get Rid Of Headache With Water

08:27 پانی سے سر میں درد کا علاج

Dangerous Crocodile Than Dainosour

07:00 یہ مگرمچھ ڈائنوسار سے بھی زیادہ خطرناک تھا!

Samsung new invention

13:39 سام سنگ نے انتہائی سستا ریفربشڈ نوٹ سیون فون لانچ کر دیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3