Imran Khan go to the court

Updated: April 25, 2024 Published: 2014-07-07


(eNews.pk) - Former Chief Justice of Pakistan to serious allegations of rigging in the general elections, PTI Chairman Imran Khan to go to court against the decision. According to the media Tribune Imran Khan without proof of fraud in the 2013 general election, a controversial figure making serious accusations against the former Chief Justice Iftikhar Mohammad Chaudhry, Chairman PTI has decided to move the court against. According to Iftikhar Mohammad Chaudhry on charges of fraud, Imran Khan has completed all arrangements to send a legal notice.













دھاندلی کےالزامات پر افتخارچوہدری کا عمران خان کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ


سابق چیف جسٹس آف پاکستان نے عام انتخابات میں دھاندلی کے سنگین الزامات عائد کرنے پر تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ کرلیا۔ ایکسپریس ٹریبیون کے مطابق عمران خان کی جانب سے بغیر ثبوت 2013 کے عام انتخابات میں دھاندلی کے سنگین الزامات لگا کر شخصیت کو متنازع بنانے کے خلاف سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے چیرمین تحریک انصاف کے خلاف عدالت کا دروازہ کھٹکھٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق افتخار محمد چوہدری نے دھاندلی کے الزامات پر عمران خان کو قانونی نوٹس بھجوانے کی تمام تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ واضح رہے کہ سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری گزشتہ سال دسمبر میں اپنے عہدے سے سکبدوش ہوئے تھے۔ عمران خان کی جانب سے سابق چیف جسٹس پر الزامات عائد کئے گئے ہیں کہ افتخار محمد چوہدری عام انتخابات میں ہونے والی دھاندلی کے ذمہ دار ہیں لہذا ان کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کی جائے۔
Post your comments regarding:
Imran Khan go to the court
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3