|
Updated: April 19, 2024 |
Published: 2012-10-01 |
(eNews.pk) -
LONDON: A Pakistani illegal immigrant in the UK has fled before Border Agency raid.
Tanveer Awan, who lived in Woking, Surrey, was allowed to remain in the UK despite its illegal status by Commissioner Wajid Shamsul Hasan, reports The Sun.
Disappearance Awan is now a source of embarrassment for Hasan, whose friend Shafqat Hussain admitted receiving a cash payment of Awan to process your renewal application.
His application was supported by Hussain, who brought it to the attention of Hasan. Then personally wrote the application for renewal of an illegal immigrant to issue a passport urgently a year.
Hasan said approving the illegal immigrant's passport without strict controls was a mistake. He said he signed the passport renewal form without knowing Awan was an illegal immigrant. Hasan also denied the allegations.
"It is mandatory for me to issue a passport to any Pakistani citizen whether legal or illegal, that the passport gives you the opportunity to go to Pakistan," Hasan said. (Monitoring Committee)
|
|
لندن... . ایک برطانوی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ برطانیہ میں غیرقانونی طور پر مقیم پاکستانی کو ہائی کمیشن نے پاسپورٹ جاری کردیا۔ پاکستانی شہری برطانوی بارڈر ایجنسی کے چھاپے سے قبل اپنے فلیٹ سے فرار ہوگیا۔برطانوی اخبار کے مطابق پاکستانی شہری تنویر اعوان غیرقانونی طورپر برطانیہ آیا تھا اور، سرے کاوٴنٹی کے ایک قصبے میں مقیم تھا۔ تنویر اعوان کو پاکستان ہائی کمیشن کے سابق عہدیداروں نے پاسپورٹ جاری کردیا تھا۔ پرانا پاسپورٹ گم ہونے پر اس نے نئے پاسپورٹ کے لیے درخواست دی تھی۔ برطانوی اخبار کا دعویٰ ہے کہ نئے پاسپورٹ کے لیے تنویر نے پاکستانی ہائی کمشنر واجد شمس الحسن کے دوست شفقت حسین کو 300 پاوٴنڈ دیے جن کی سفارش پراسے نیا پاسپورٹ جاری کردیا گیا۔ واجد شمس الحسن کا کہنا ہے کہ اس معاملے میں غلطی ہوئی ہے انھیں تنویر اعوان کے غیر قانونی قیام کا علم نہیں تھا اورتحقیقات کی جارہی ہیں کہ پہلا پاسپورٹ جعلی ثابت ہونے پر کوئی کارروائی کیوں نہیں کی گئیں تاہم ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ تمام پاکستانیوں کو پاسپورٹ جاری کرنا ہائی کمیشن کے فرائض میں شامل ہے۔ غیر قانونی تارکین وطن کو بھی اس لیے پاسپورٹ جاری کیا جاتا ہے تاکہ وہ پاکستان واپس جا سکیں۔برطانوی اخبار کا کہنا ہے کہ واجد شمس الحسن اور شفقت حسین نے تنویراعوان کو ہدایت کی تھی کہ وہ خود کو برطانوی حکام کے حوالے کردے۔ بارڈر ایجنسی کو آج تنویر اعوان کے فلیٹ پر چھاپا مارنا تھا تاہم وہ اس سے پہلے ہی فرار ہوگیا۔
|
|
|
Post your comments regarding: Illegal Pakistani in Britain has fled
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk