IHC judges: presidential reference filed today

Updated: April 20, 2024 Published: 2012-12-07


(eNews.pk) - ISLAMABAD: In compliance with the directives of the Prime Minister, Federal Ministry of Law will present a reference on Friday (today) to refer to the Supreme Court, under Article 186 of the Constitution, on the issue of the appointment of judges of the superior courts.




The petition was signed by President Asif Ali Zardari, to be presented by the Federal Justice Minister Farooq H Naek on your behalf. The reference is being made to get the advice of the Supreme Court under Article 186 of the Constitution, inter alia, in relation to the appointment of the Chief Justice of the Islamabad High Court and the confirmation of the new Superior Court judges of Islamabad.
On November 22, a case concerning the extension of tenure of two additional judges of the Islamabad High Court had given a new turn to the Supreme Court after the Attorney General of Pakistan Irfan Qadir had reported that (SC) that the government wanted to file a presidential reference on the subject.
Questioning the compositionof judicial commission on the appointment of judges, who had requested two weeks time to file the Supreme Court the presidential reference, citing the need to resort to the legal opinion on all matters related to the appointment of judges IHC.
On October 22, the Judicial Commission of Pakistan had recommended the permanent appointment of more than IHC judge Shaukat Aziz Siddiqui and a six-month extension of tenure of more than IHC judge Noorul Haq Qureshi N.
On November 6, the Parliamentary Committee for the appointment of judges of High Courts also approved the recommendations of the Judicial Commission. The Ministry of Law, however, had not issued a notice of extension of tenure of these two judges and the matter is pending before the Supreme Court for adjudication.









ججز تقرر تنازع: صدارتی ریفرنس آج سپریم کورٹ میں دائر کیا جائیگا


اسلام آباد … صدر آصف علی زرادری نے اعلیٰ عدلیہ میں ججز تقرر پر آئینی و قانونی تنازع پر سپریم کورٹ کی رائے کیلئے صدارتی ریفرنس پر دستخط کر دیئے، وفاقی وزیر قانون کے مطابق ریفرنس آج دائر کر دیا جائے گا۔ وفاقی وزیر قانون فاروق ایچ نائیک کے مطابق صدر مملکت نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں ججز کی تقرری کا نوٹی فکیشن جاری نہ کئے جانے کے آئینی و قانونی تنازع پر سپریم کورٹ کی رائے لینے کیلئے صدارتی ریفرنس پر دستخط کر دیئے ہیں، آئین کے آرٹیکل 186 کے تحت ریفرنس میں 13 قانونی نکات پر سپریم کورٹ کی رائے طلب کی جارہی ہے۔ سپریم کورٹ سے ججز تقرری کے عمل میں صدر ، جوڈیشل کمیشن اور پارلیمانی کمیٹی کے آئینی کردار پر رائے مانگی گئی ہے۔ عدالت سے رائے طلب کی گئی ہے کہ اگر ججز تقرری میں آئین کے برعکس کوئی عمل ہوا ہو تو ایسی صورت میں صدر کا کردار کیاہوگا، کیا صدر دوبارہ مشاورت کیلئے یہ معاملہ جوڈیشل کمیشن یا پارلیمانی کمیٹی کو بھجوا سکتا ہے ؟۔ ایک نکتہ یہ بھی اٹھایا گیا ہے کہ کیا ججز تقرری کے حوالے سے جوڈیشل کمیشن کا کوئی بھی رکن نام تجویز کر سکتا ہے یا آئین نے اس پر پابندی عائد کی ہے۔ اس سوال پر بھی عدالت کی رائے طلب کی گئی ہے کہ اگر کسی جج کی سینیارٹی طے ہو جائے تو کیا جوڈیشل کمیشن کو اسے تبدیل کرنے کا اختیار ہے۔ اعلیٰ عدلیہ اور حکومت کے درمیان ججز تقرری پر آئینی تنازع اس وقت کھڑا ہو جب صدر نے جوڈیشل کمیشن اور پارلیمانی کمیٹی کی منظوری کے باوجود جسٹس انور کاسی کو چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ تعینات کرنے کا نوٹی فکیشن روک دیا اور وزارت قانون کی سمری پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس ریاض احمد خان کو سینئر قرار دے دیا۔ اسی طرح حکومت نے اس بنیاد پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اقبال حمید الرحمان کی سپریم کورٹ میں تعیناتی، جسٹس شوکت عزیز صدیقی کو مستقل کرنے اور جسٹس نور الحق قریشی کی مدت ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع کے نوٹی فکیشن بھی جاری نہ کئے۔ حکومت کے اس عمل کو ندیم احمد ایڈووکیٹ نے سپریم کورٹ میں چیلنج کیا۔ جسٹس خلجی عارف حسین پر مشتمل 4 رکنی بینچ نے 23 نومبر کو اٹارنی جنرل کی یہ استدعا منظور کر لی تھی کہ اس آئینی تنازع پر سپریم کورٹ کی رائے لینے کیلئے صدارتی ریفرنس 2 ہفتوں میں دائر کیا جائے گا۔
Post your comments regarding:
IHC judges: presidential reference filed today
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3