IHC grants Protective Bail to Shahid Khaqan Abbasi

0
418
Shahid Khaqan Abbasi
Shahid Khaqan Abbasi

Former prime minister and leader of the Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N), Shahid Khaqan Abbasi, receives a bail from the Islamabad High Court in connection with alleged illegal appointments to the executive director and deputy director of the Pakistan State Oil (PSO) IHC).

In the same case, the IHC bank also approved the security deposit of the former oil secretary Arshad Mirza.

The two-judge bank headed by Chief Judge Athar Minallah heard her bail. They were given the deposit for 3 weeks.

Shahid Khaqan Abbasi’s lawyer told the bank that an accountability court in Karachi issued warrants against his client. Due to the blocking of the coronavirus, he could not travel to Karachi within the specified period.

He asked the bank to give him a security deposit so that he could travel to Karachi to attend the court hearing.

شاہد خاقان عباسی کی اسلامآباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت منظور

سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی کو پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کے منیجنگ ڈائریکٹر اور ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر کی غیر قانونی تقرریوں سے متعلق کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت مل گئی ۔

آئی ایچ سی بینچ نے اسی معاملے میں سابق پٹرولیم سکریٹری ارشاد مرزا کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔

چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے ان کی درخواستوں کی سماعت کی۔ انہیں 3 ہفتوں کے لئے ضمانت دی گئی ہے۔

شاہد خاقان عباسی کے وکیل نے بینچ کے سامنے بیان کیا کہ کراچی میں احتساب عدالت نے ان کے مؤکل کی گرفتاری کے لئے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیئے ہیں ، انہوں نے مزید کہا کہ وہ مقررہ مدت میں کورونا وائرس لاک ڈاؤن کی وجہ سے کراچی کا سفر نہیں کرسکے۔

انہوں نے بینچ سے درخواست کی کہ وہ انہیں حفاظتی ضمانت دیں تاکہ وہ ٹرائل کورٹ کی سماعت میں شرکت کے لئے کراچی جاسکیں۔