Horror Film “Oculus” new Teaser releases

Updated: April 19, 2024 Published: 2014-04-17


(eNews.pk) - New York: Hollywood new horror film “Oculus” new trailer has been released. The story of the film revolves around a girl who is trying to protect her brother to murder charged and she trying to proof that murderer is invisible powers. Horror and suspense film under reality media will present in cinema houses on 13th June, 2014.













نئی امریکن ہارر فلم آکیولس کا نیا ٹریلر منظر عام پر آگیا


نیویارک…این جی ٹی…خوف ،دہشت اور سنسنی سے بھرپور نئی امریکن ہارر فلم"آکیولس"کا نیا ٹریلر منظرِ عام پر آگیا ہے۔ہدایتکار مائیک فلاناگن کی اس فلم میں کیٹی شیخوف ،کیرن گیلان ،بینٹن تھوائیٹس اور کوری کاشرین سمیت دیگر اداکار اہم کردار ادا کررہے ہیں۔مارک ڈی ایونز اوور ٹریور میکی کی پروڈیوس کردہ اس فلم کی کہانی ایک لڑکی کے گرد گھومتی ہے جو اپنے بھائی کو قتل کے الزام سے بچانے کیلئے اُس قتل کو غیر مرئی طاقتوں کے ذمے ڈالنے کی کوششوں میں مصروف ہے۔خوف اور سنسنی سے بھرپور یہ ڈراؤنی فلم آکیولس ریلیٹویٹی میڈیا کے تحت13جون کو برطانوی سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
Post your comments regarding:
Horror Film “Oculus” new Teaser releases
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3