Hollywood new movie “Lone Survivor”

Updated: April 24, 2024 Published: 2013-08-02


(eNews.pk) - New York : The film which story based on American Commandos mission “ Lone Survivor” new trailer has been released. The film will be released on 27th December 2013.













نئی ہالی ووڈ فلم" لون سروائیور" کا پہلاٹریلر ریلیزکردیا گیا


نیویارک… این جی ٹی…امریکی کمانڈوز کے مشن پرمبنی فلم ''لون سروائیور'' کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ہدایتکار پیٹر برگ کی ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم کی کہانی عراق میں جاری امریکی جنگ میں حصہ لینے والی امریکی کمانڈوزکی ایک ایسی ٹیم کے گِرد گھومتی ہے جنہوں نے اپنے فرائض کی انجام دہی کے دوران کئی خطرات بھی مول لئے۔ حقیقی واقعات پر بنی اس فلم کے مرکزی کرداروں میں مشہور ہالی ووڈ اداکار مارک واہلبرگ سمیت ٹیلر Kitsch،ایرک بانا،ایمیلی ہریچ اور بین فوسٹرنے اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں جسے رواں برس27 دسمبر کو نمائش کیلئے پیش کر دیاجائے گا۔
Post your comments regarding:
Hollywood new movie “Lone Survivor”
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3