|
Updated: April 18, 2024 |
Published: 2015-09-17 |
(eNews.pk) -
The new trailer of the upcoming Hollywood film The Hunger Games: Mockingjay - Part 2 has been released. In the cast of the film Jennifer Lawrence, Josh Hutcherson, Liam Hemsworth, Woody Harrelson, Elizabeth Banks, Julianne Moore, Sam Claflin, Jena Malone, Willow Shields, Natalie Dormer and others are included. New Hollywood film The Hunger Games: Mockingjay - Part 2 is scheduled to be released on November 20, 2015.
|
|
باکس آفس پر تہلکہ مچادینے والی ہالی ووڈ کی بلاک بسٹروار ایڈونچرفلم ’دی ہنگر گیمز‘ سلسلے کی چوتھی اورآخری فلم ’دی ہنگر گیمز:ماکنگ جے پارٹ ٹو‘کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ فرانسس لارنس کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی سالانہ ہنگر گیمز جیتنے والی کیٹ نس ایورڈین (جنیفر لارنس)کے گرد گھومتی ہے جو دشمنوں سے آخری لڑائی لڑتی دکھائی دیں گی۔ فلم کی کاسٹ میں مشہورہالی ووڈ اداکارہ جنیفر لارنس مرکزی کردار نبھارہی ہیں جبکہ کاسٹ میں جوش ہچرسن،لیام ہیمسورتھ، ووڈی ہارلسن،فلپ ہوفمین ،الزبتھ بینکس اور جولیان مور س سمیت دیگر شامل ہیں۔ نینا جیکب سن اور جان کلک کی مشترکہ پروڈیو س کردہ ایکشن سے بھرپور فلم 20نومبر کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔
|
|
|
Post your comments regarding: Hollywood movie The Hunger Games trailer released
|
|
Todays 10 Latest Entertainment News
|
|
انٹرٹینمنٹ
|
|
|
14:38
|
راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی
|
|
|
14:23
|
یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے
|
|
|
11:59
|
ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی
|
|
|
10:47
|
ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس
|
|
|
09:24
|
مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم
|
|
|
13:09
|
پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی
|
|
|
12:29
|
لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ
|
|
|
11:23
|
مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص
|
|
|
09:59
|
مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔
|
|
|
09:53
|
عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
|
|
Enews.pk