Hollywood Horror film Open Grave 1st Trailer

Updated: April 24, 2024 Published: 2013-11-01


(eNews.pk) - New York: Hollywood horror film “Open Grave” first trailer has been released. This horror movie will be released on 04th January, 2014. The story of the film is revolved around that man who lives in forest among many died bodies and he imagine murderer himself in fact he is not guilty.













ہالی ووڈ کی نئی ہاررفلم اوپن گریو کا پہلاٹریلر ریلیزکر دیا گیا


نیویارک… این جی ٹی…ہالی ووڈ میں ان دِنوں خوف اور دہشت کے سائے منڈلا رہے ہیں اسی سلسلے میں نئی ہارر فلم"اوپن گریو"کاپہلاٹریلرجاری کر دیا گیاہے۔ ہدایتکارگونزالولوپیز کی اس فلم کی کہانی ایک ایسے شخص کے گِرد گھوم رہی ہے جو ایک جنگل میں انتہائی بے رحمی سے قتل کئے گئے لاتعداد مردہ افراد کے درمیان خود کو زندہ رکھ پاتا ہے ۔ اتنی بڑی تعداد میں لاشیں دیکھ کر یہ شخص اپنے آپکو ان افراد کا قاتل تصور کر لیتا ہے جبکہ حقیقت اس سے مختلف ہوتی ہے۔سنسنی سے بھرپور اس ہارر فلم میں مرکزی کردار شارلٹو کوپلے نبھا رہے ہیں جنکے علاوہ جوزف مورگن اور کرس ریٹچ مین اہم کرداروں میں جلوئہ گر ہو رہے ہیں۔ڈراؤنے مناظر اور دل دہلادینے والے واقعات سے بھرپوریہ فلم آئندہ سال4 جنوری کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کر دی جائے گی۔
Post your comments regarding:
Hollywood Horror film Open Grave 1st Trailer
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3