|
Updated: July 20, 2025 |
Published: 2014-05-02 |
(eNews.pk) -
New York: comedy drama film Trust Me new trailer has been released. The story of the film is revolving around a agent who is doing hard work to make guys superstars and during his job he faces many challenges. On 6th June, this film will present in cinema houses.

|
|
نیویارک… این جی ٹی…کامیڈی سے بھرپور ہالی ووڈ کی نئی ڈرامہ فلم ٹرسٹ مِی 'Trust Me'کاٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ کلارک گریک کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی فلم انڈسٹری میں کام کرنے والے ایک ایسے ایجنٹ کے گِرد گھوم رہی ہے جو نوجوانوں کوسپر اسٹار بنانے کیلئے شدید جدوجہد کرتا ہے اور فرائض کی انجام دہی کے دوران بڑے سے بڑا خطرہ مول لے لیتا ہے۔رائٹر و ہدایت کار کلارک گریک اس فلم میں مرکزی کردار میں بھی جلوئہ گر ہو رہے ہیں جن کے علاوہ دیگر کاسٹ میں امینڈا پیٹ،سیم روک ویل ،لک آوسٹن اور لنڈا کرولاشامل ہیں۔جیف رِک ، آرون گِل برٹ اور بریڈ گرینیئر کی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی کامیڈی سے بھرپور یہ ڈرامہ فلم رواں سال6جون کو امریکی سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔
|
|
|
Post your comments regarding: Hollywood film Trust Me Trailer releases
|
|
Todays 10 Latest Entertainment News
|
|
انٹرٹینمنٹ
|
|
|
14:38
|
راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی
|
|
|
14:23
|
یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے
|
|
|
11:59
|
ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی
|
|
|
10:47
|
ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس
|
|
|
09:24
|
مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم
|
|
|
13:09
|
پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی
|
|
|
12:29
|
لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ
|
|
|
11:23
|
مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص
|
|
|
09:59
|
مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔
|
|
|
09:53
|
عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
|
|
Enews.pk