Hollywood film Star Wars new trailer released

Updated: April 25, 2024 Published: 2015-08-29


(eNews.pk) - Star Wars (The Force Awakens) is an upcoming Hollywood movie. The seventh installment in the Star Wars film series (The Force Awakens) new review have been released. Film actors who display their quality of acting in this upcoming Hollywood film are John Boyega, Daisy Ridley, Adam Driver, Oscar Isaac, Andy Serkis, Domhnall Gleeson whereas this Hollywood film is release in cinemas on December 18, 2015.













ہالی وڈ کی نئی فلم اسٹار وارز کا نیا ٹریلر جاری


اسٹار وارز سلسلے کی ساتویں فلم ’دی فورس اویکنز‘ کی نئی جھلکیاں جاری کری گئی ہیں۔ دیوہیکل اْڑن طشتریاں، انوکھے جہاز اور دیوقامت روبوٹس، دنیا کو حیران و پریشان کرنے کے لیے اب واپس آرہے ہیں۔ جی ہاں خلائی مخلوق کے دیوانے ہوجائیں تیار، کیونکہ اسٹار وارز سلسلے کی ساتویں فلم ’دی فورس اویکنز‘ کی نئی جھلکیاں جاری ہوگئی ہیں۔ جے جے ابرامز کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی اسٹار وارز کے روایتی کرداروں کے گرد گھومتی ہے، جو جدید روبوٹس اور اْڑن طشتریوں پر سوار ہو کر نئے خلائی مشنز پر روانہ ہوں گے۔ فلم میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والے فنکاروں میں جان بویگا، ڈیزی ریڈلے، ایڈم ڈرائیور، آسکر ایساق، اینڈی سرکس، ہیریسن فورڈ اور مارک ہیمل سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔ فلم کے پروڈیوسر ہالی وڈ کو جراسک پارک جیسی کئی کامیاب فلمیں دینے والے کیتھلین کینیڈی ہیں، جبکہ یہ فلم والٹ ڈزنی پروڈکشنز کے بینر تلے 18دسمبر کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کردی جائے گی۔
Post your comments regarding:
Hollywood film Star Wars new trailer released
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3