Hollywood Film Lone Survivor Trailer Releases

Updated: April 27, 2024 Published: 2013-11-12


(eNews.pk) - New York: New Hollywood movie which story based on American soldiers failed mission “Lone Survivor” new trailer has been released. This film will present in cinema 10th January 2014.













امریکی کمانڈوز کے ناکام مشن پرمبنی فلم لون سروائیور کا ٹریلر ریلیز


نیویارک…این جی ٹی…امریکی کمانڈوز کے ناکام مشن پرمبنی فلم ''لون سروائیور'' کا نیاٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ہدایتکار پیٹر برگ کی ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم کی کہانی 2005میں افغانستان میں جاری امریکی جنگ میں حصہ لینے والی10 امریکی کمانڈوزکی ایک ایسی ٹیم کے گِرد گھومتی ہے جوایک خطرناک دہشت گرد کو پکڑنے کیلئے فوجی آپریشن میں حصہ لیتے ہیں۔اس خطرناک مشن کے دوران دہشت گرد عین موقع پر فرار ہوجانے میں کامیاب ہو جاتا ہے اورامریکی کمانڈوز کو ناکامی کا سامنا کرناپڑتا ہے۔یونیورسل پکچرز کے تحت بننے والی حقیقی واقعات پرمبنی اس فلم کے مرکزی کرداروں میں مشہور ہالی ووڈ اداکار مارک والبرگ سمیت ٹیلر کِچ،ایرک بانا،ایمیلی ہریچ اور بین فوسٹرنے اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں جسے آئندہ برس 10جنوری کو نمائش کیلئے پیش کر دیاجائیگا۔
Post your comments regarding:
Hollywood Film Lone Survivor Trailer Releases
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3