Hollywood Film Gravity Releasing in Pakistan Today

Updated: April 25, 2024 Published: 2013-10-31


(eNews.pk) - Karachi: Hollywood Sci-Fi film “Gravity” is releasing in Pakistan under the Geo Film Banner today on 31-10-2013. Hollywood film Gravity has mega budget film and also has Oscar awarded actress Sandra Bullock and Geoarge Coloney and this film budget is 80 million USD. Geo Film releasing Gravity in while Pakistan today.













جیو فلمز کے تحت ہالی وڈ فلم گریویٹی آج ریلیز ہو گی


کراچی…’گریویٹی‘ نے دنیا بھر میں ریکارڈ توڑ بزنس کیا ہے، جیو فلمز لا رہا ہے دنیا بھر میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والی فلم ’گریویٹی‘ آپ کے قریبی سینما گھروں میں۔ ’گریویٹی‘ پاکستان بھر میں آج ریلیز کی جا رہی ہے۔ تھری ڈی، سائنس فکشن اور بہت کچھ ہے اس ایک سو ملین ڈالر کی لاگت سے تیارہ کردہ رواں سال کی مہنگی ترین فلموں میں سے ایک میں۔ ایلفونسو کیوروں کی ہدایت کاری پر مبنی یہ اسپیس ڈرامہ دو خالا بازوں کی کہانی ہے۔ خلا میں ایک حادثے کے باعث زندگی اور موت کی جنگ لڑتی ایک خلا باز کا کردار نبھا رہی ہیں آسکر ونر اداکارہ سینڈرا بلاک جبکہ فلم میں خلا باز کا دوسرا مرکزی کردار اداکار جارج کلونی کا ہے۔ آسٹریلیا اور امریکا میں کامیابی کے بعد ہالی وڈ کی یہ تھری ڈی تھرلر اب تیار ہے پاکستان میں ریلیز کیلئے۔ جیو فلمز کے تعاون سے فلم ’gravity‘ کا آج سے ملک بھر میں شاندار افتتاح ہورہاہے۔
Post your comments regarding:
Hollywood Film Gravity Releasing in Pakistan Today
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3