Hollywood Cabin Fever Patient Zero was released

Updated: April 20, 2024 Published: 2014-05-20


(eNews.pk) - There is the new science fiction Hollywood film. This new Hollywood film is based on the dangerous Virus. The new Hollywood film name is " Cabin Fever Patient Zero ". The trailer of this science based Hollywood film is released. For this interesting Hollywood film peoples must wait for 2 years.













ہالی ووڈ فلم کیبن فیور، پیشنٹ زیروکا ٹریلر جاری


خطرناک جان لیوا وائرس پر مبنی نئی ہالی ووڈ ہارر تھرلنگ فلم" کیبن فیور، پیشنٹ زیرو "کا سنسنی خیز ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ ڈائریکٹرکارے اینڈریو کی ڈائریکشن میں بننے والی دل دہلا دینے والے واقعات سے بھرپور اس فلم میں نوجوانوں پر مشتمل ایک گروپ ایسے پُر اسرار جزیرے پر چھٹیاں منانے پہنچ جاتا ہے جہاں سمندر کنارے پر پانی میں ایسے مہلک وائرس کی موجوگی کے اثرات پائے جاتے ہیں جو ہولناک موت کا سبب بنتا ہے۔ انسانی گوشت خور خطرناک وائرس سے بچ کر نکلنے کی جدو جہد کرتے یہ نوجوان اپنی جان بچانے میں کامیاب ہوں گے یا نہیں یہ جاننے کیلئے فلم کی ریلیزکاانتظار کرنا ہو گا جو رواں سال یکم اگست کو نمائش کیلئے پیش کر دی جائیگی۔
Post your comments regarding:
Hollywood Cabin Fever Patient Zero was released
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3