Hollywood Actress Dakota Fanning New Hairstyle

Updated: April 27, 2024 Published: 2013-09-03


(eNews.pk) - Hollywood actress Dakota Fanning recently has seen in a fashion magazine with a new hairstyle. Dakota Fanning has been started her career as a child star. Now she is 19 year old and her recent film is Twilight Saga.













ہالی ووڈ اسٹارڈکوٹا فیننگ نئے ہیئر اسٹائل کے ساتھ


ہالی وڈ…ہالی ووڈ اسٹارڈکوٹا فیننگ Fanning Dakota حال ہی میں ایک میگزین کیلیے نئے ہیئر اسٹائل کے ساتھ سامنے آئی ہیں ۔ڈکوٹافیننگ نے چائلڈ اسٹار کے طور پر فلمی دنیا میں قدم رکھااور پھر خوفزدہ ہونے کی بہتری عکاسی کرنے میں اس بچی کا کوئی ثانی نہیں رہا۔ لیکن اب ڈیکوٹا بڑی ہوگئی ہے۔انیس سال کی ڈکوٹا حال ہی میں ایک میگزین کے لیے نئے ہیئر اسٹائل میں سامنے نظر آئی ہیں۔ اس تصویر میں ڈکوٹا کے بالوں کا رنگ گلابی کیا گیا ہے۔ڈیکوٹا Twilight Saga میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔
Post your comments regarding:
Hollywood Actress Dakota Fanning New Hairstyle
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3