Hockey World Cup Argentina reaches to semi final

Updated: April 23, 2024 Published: 2014-06-11


(eNews.pk) - There is the qualifying hockey match between Argentina and South Africa in Netherlands. The Argentina hockey team defeat the South Africa hockey team by 5:1 goals. In the Hockey World Cup after defeat the South Africa the Argentina hockey team is reaches to the semi-final.













ہاکی ورلڈ کپ میں ارجنٹائن نے پہلی بار سیمی فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا


ارجنٹائن نے ہاکی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ کر تاریخ رقم کردی، لاطینی امریکی سائیڈ گروپ بی نے میزبان نیدرلینڈز کے ہمراہ فائنل فور میں رسائی پانے والی دوسری ٹیم کا اعزاز پالیا، جرمنی آخری مقابلے میں جنوبی کوریا کیخلاف 6-1 کی فتح کے باوجود ایونٹ سے باہر ہوگیا۔
گروپ ’اے‘ سے آسٹریلیا اور انگلینڈ پہلے ہی فائنل فور میں پہنچ چکے ہیں، ویمنز ایونٹ کے ٹاپ فورمیں آسٹریلیا اور امریکا کا سامنا ہوگا، دوسرے مقابلے میں ارجنٹائن اور نیدرلینڈز کی ٹیمیں فائنل میں رسائی کی جنگ لڑیں گی۔ دونوں میچز 12 جون کو شیڈول ہیں تفصیلات کے مطابق ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں جاری مینز ہاکی ورلڈ کپ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی۔ گروپ بی میں منگل کو لیگ میچز کے آخری روز ارجنٹائن نے جنوبی افریقہ کو 5-1 سے شکست دیتے ہوئے اپنی 121 سالہ تاریخ میں پہلی بار سیمی فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا۔
Post your comments regarding:
Hockey World Cup Argentina reaches to semi final
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Sports News کھیلوں کی خبریں

Real Madrid wage cut for players & staff due to Coronavirus

13:10 کورونا وائرس کی وجہ سے رئیل میڈرڈ کے کھلاڑیوں اور عملے کےتنخواہوں میں کٹوتی

Let’s retire together Shoaib Malik trolls Ramiz Raja

10:59 آئیے ایک ساتھ ریٹائر ہوں شعیب ملک نے رمیز راجہ کو مزاحیہ انداز میں ٹرول کیا

National cricketers will now take online fitness test

14:21 قومی کرکٹرز آن لائن فٹنس ٹیسٹ بھی دیں گے

World table tennis championships postponed due to corona

10:05 ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ کورونا کی وجہ سے ملتوی ہوگئی

MotoGP events in Spain Italy postponed

10:01 اٹلی کاتالونیا میں موٹو جی پی پروگراموں کو ملتوی کردیا گیا

UEFA postpone all international matches scheduled for June

13:17 یو ای ایف اے نے تمام بین الاقوامی میچوں کو جون تک ملتوی کردیا

Inzamam ul Haq opened the conspiracy files against him

12:21 انضمام الحق نے اپنے خلاف 2005 میں ہوئی سازش پر بول پاڑے

Yousaf criticize Hafeez & Maliks selection ahead of T20 Cup

11:30 یوسف نے ٹی ۲۰ ورلڈ کپ میں حفیظ ملک انتخاب پر سوال اٹھا دیا

Football will be totally different after corona pandemic

08:59 کورونا وبائی بیماری کے بعد فٹ بال بالکل مختلف ہوگا

Shane Warne selects Wasim Akram as Pakistans Best XI Captain

13:10 شین وارن نے وسیم اکرم کو پاکستان کی بہترین الیون کپتان منتخب کرلیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3