Hockey: Holland beat Pakistan in semi-final

Updated: April 20, 2024 Published: 2012-12-08


(eNews.pk) - MELBOURNE: Pakistan were shown the exit door of the Netherlands 5-2 in the first semifinal of the 34th Champions Trophy here on Saturday, Geo news.




At halftime, Pakistan no idea were short of two goals as the Netherlands were the main 3-1. Then the Dutch team with unsurpassed skill score, scored the goals in the fourth and fifth years in the second half, sealing a final victory against Pakistan.
The Green Shirts won a penalty corner in the 10th minute but failed to convert after the election of an indirect attack. Shakeel Abbasi Pakistan in the final moments threw the ball into the goal Dutch, however, failed to snatch victory from Holland impregnable.
The green shirts had entered the semi-final after a lapse of eight years.
In the second semifinal of the event, India will face defending champions Australia.
The final of the mega event will be played on December 9.









چیمپئنز ٹرافی ہاکی: ہالینڈ نے پاکستان کو سیمی فائنل شکست دے دی


ملبورن…چیمپینز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان کو ہالینڈ نے دو کے مقابلے میں پانچ گولز سے شکست دے دی۔ ہالینڈ نے چھ سال بعد چیمپینز ٹرافی فائنل کے لئے کوالیفائی کیامی۔لبورن میں جاری ٹورنامنٹ میں پاکستان کو آغاز سے ہی مشکلات کا سامنا رہا۔ ڈچ ٹیم کی جانب سے بیلی باکر نے آغاز کے ڈیرھ منٹ بعد ہی پہلا گول اسکور کیا۔ Seve van Ass نے جلد ہی اس برتری کو دو صفر کر دیا۔ پہلا ہاف ختم ہونے سے 12 منٹ قبل پاکستان نے پہلا گول اسکور کیا جو کہ ایک اون گول کی صورت میں سامنے آیا۔ لیکن ہاف ختم ہونے سے تین منٹ قبل بیلی باکر نے ایک اور گول اسکور کرکے برتری تین ایک کردی ۔دوسرے ہاف کے آغاز میں بھی پاکستان ٹیم زیادہ مظاہمت نہ کرسکی اور ہاف شروع ہونیکے دس منٹ بعد ہی . Valetnin Vergaنے ہالینڈ کے لئے چوتھا گول داغ دیا۔ جس کے بعد ڈچ ٹیم کو یہ حوصلہ ہو چلا تھا کہ اب میچ پوری طرح انکی گرفت میں ہے۔ میچ میں مزید دو گولز اور ہوئے۔ پاکستان کو پانچ دو سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
Post your comments regarding:
Hockey: Holland beat Pakistan in semi-final
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Sports News کھیلوں کی خبریں

Real Madrid wage cut for players & staff due to Coronavirus

13:10 کورونا وائرس کی وجہ سے رئیل میڈرڈ کے کھلاڑیوں اور عملے کےتنخواہوں میں کٹوتی

Let’s retire together Shoaib Malik trolls Ramiz Raja

10:59 آئیے ایک ساتھ ریٹائر ہوں شعیب ملک نے رمیز راجہ کو مزاحیہ انداز میں ٹرول کیا

National cricketers will now take online fitness test

14:21 قومی کرکٹرز آن لائن فٹنس ٹیسٹ بھی دیں گے

World table tennis championships postponed due to corona

10:05 ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ کورونا کی وجہ سے ملتوی ہوگئی

MotoGP events in Spain Italy postponed

10:01 اٹلی کاتالونیا میں موٹو جی پی پروگراموں کو ملتوی کردیا گیا

UEFA postpone all international matches scheduled for June

13:17 یو ای ایف اے نے تمام بین الاقوامی میچوں کو جون تک ملتوی کردیا

Inzamam ul Haq opened the conspiracy files against him

12:21 انضمام الحق نے اپنے خلاف 2005 میں ہوئی سازش پر بول پاڑے

Yousaf criticize Hafeez & Maliks selection ahead of T20 Cup

11:30 یوسف نے ٹی ۲۰ ورلڈ کپ میں حفیظ ملک انتخاب پر سوال اٹھا دیا

Football will be totally different after corona pandemic

08:59 کورونا وبائی بیماری کے بعد فٹ بال بالکل مختلف ہوگا

Shane Warne selects Wasim Akram as Pakistans Best XI Captain

13:10 شین وارن نے وسیم اکرم کو پاکستان کی بہترین الیون کپتان منتخب کرلیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3