Highly beneficial for growing children, eat dates

Updated: April 26, 2024 Published: 2014-07-07


(eNews.pk) - Medical experts say that the palm is cheap and full of many virtues. Eating disorders benefit from it daily. Natural palm sugar gives an energy which is stored, it is of much more calories so it is beneficial for health, especially for growing children eat dates because they would benefit more energy is required.













بڑھتے بچوں کے لیے کھجور کھانا انتہائی فائدہ مند


طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ کھجور سستا اور کئی خوبیوں سے بھرپور ہوتا ہے۔ اسے روزانہ کھانے سے کئی بیماریوں میں فائدہ ہوتا ہے۔
کھجور قدرتی شکر کا ایک ذخیرہ ہے جو توانائی دیتا ہے، اس میں کیلوری بھی برائے نام کی ہوتی ہے اس لیے یہ صحت کے لیے فائدہ مند ہے خصوصی طور پر بڑھتے بچوں کے لیے کھجور کھانا بہت فائدہ ہی مند ہوتا ہے کیونکہ انھیں مزید توانائی کی ضرورت ہوتی ہے۔ روزانہ کھجور کھانے سے انیمیا کے مسئلہ میں فائدہ ہوتا ہے کیونکہ اس میں آئرن کی کافی مقدار پائی جاتی ہے۔ اس میں کیلشیم، آئرن، فاسفورس، پوٹاشیم، مگنیشیم، زنک، تھیامن، نیاسن،وٹامن اے اور وٹامن کے پایا جاتا ہے۔ قبض ہونے پر روز رات کو کھجور بھگو لیں اور صبح پانی کے ساتھ کھا لیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ کھجور ہارٹ فرینڈلی بھی ہے اس میں پوٹاشیم کافی مقدار میں اور سوڈیم نہ کے برابر ہوتا ہے اس لیے یہ دل اور نرو سسٹم کو درست رکھتا ہے۔
Post your comments regarding:
Highly beneficial for growing children, eat dates
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Health & Science News صحت اور سائنس

Temporary suspension of OPDs in Islamabad lifted

14:53 اسلام آباد میں او پی ڈیز کی عارضی معطلی ختم ہوگئی

CM Sindh say special care to be given to Thalassemia patient

14:59 وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے تھیلیسیمیا کےمریضوں کی خصوصی دیکھ بھال کی جائے

Pink eyes can also be a sign of corona virus Chinese expert

12:37 چینی ماہرین کے مطابق گلابی آنکھیں بھی کورونا وائرس کی علامت ہوسکتی ہیں

Blood tests that can identify up to 50 types of cancer

13:04 خون کے ٹیسٹ جو 50 قسم کے کینسر کی شناخت کرسکتے ہیں

23 pilgrims in Sukkur recover from Coronavirus

15:17 .سکھر میں 23 زاۂرین کرونیوارس سے صحت یاب ہوگئے

Pakistani engineer manufactures cheap portable ventilator

11:05 پاکستانی انجینئر سستے پورٹیبل وینٹیلیٹر تیار کرلیا ہے۔

Most Intelligent People Can Live For Long Time

13:32 زیادہ ذہین افراد طویل عرصے تک زندہ رہتے ہیں

Get Rid Of Headache With Water

08:27 پانی سے سر میں درد کا علاج

Dangerous Crocodile Than Dainosour

07:00 یہ مگرمچھ ڈائنوسار سے بھی زیادہ خطرناک تھا!

Samsung new invention

13:39 سام سنگ نے انتہائی سستا ریفربشڈ نوٹ سیون فون لانچ کر دیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3