Harassment Video of actress Uzma Khan Viral

0
834
Uzma Khan
Uzma Khan

A video of Pakistani actress and model Uzma Khan and her sister Huma Khan going viral on social media in which they are being harassed by an unknown woman.

The name of Uzma Khan, the actress and famous model of the movie “Jwani Phar Nahin Aani” is trending on Pakistani social media due to the video in which Uzma Khan is looking very scared with her sister Huma Khan.

In the video, an unidentified woman is driving on Uzma Khan and his sister, due to which the two sisters look very scared and are saying to the woman standing in front of them, “Aunty, just give me one last chance.” On which the woman standing in front, whose face is not visible, gets angry when Aunty says and says to whom Aunty is saying, I am 6 years older than you.

After which an unknown woman asks these two sisters about a man named Usman and accuses them and says tell the truth what you used to do with Usman. However, these two sisters looked very scared during the whole incident and Uzma Khan is saying that nothing happened with Usman and the video ends here.

It is also not known who the woman who threatened Uzma is and what is the relationship of the person she is talking about with Usman.

It should be noted that actress Uzma Khan had stepped into the world of acting with the film “War” released in 2013. Later, she joined Humayun Saeed in the super hit film “Jwani Phar Nahin Aani”, “Jwani Phar Nahin Aani 2”. She has also shown the essence of acting in “Teri Meri Love Story” and “Yalgar”.

اداکارہ عظمہ خان کو ہراساں کرنے والی ویڈیو وائرل

پاکستانی اداکارہ اور ماڈل عظمہ خان اور اس کی بہن ہما خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں انھیں ایک نامعلوم خاتون ہراساں کررہی ہے۔

فلم “جوانی پر نہیں آنی” کی اداکارہ اور مشہور ماڈل عظمہ خان کا نام اس ویڈیو کی وجہ سے پاکستانی سوشل میڈیا پر ٹرینڈ ہورہا ہے جس میں عظمہ خان اپنی بہن ہما خان کے ساتھ بہت خوفزدہ نظر آرہی ہیں۔

ویڈیو میں ، ایک نامعلوم خاتون عظمیٰ خان اور اس کی بہن پر چلا رہی ہے ، جس کی وجہ سے وہ دونوں بہنیں بہت خوفزدہ نظر آ رہی ہیں اور سامنے کھڑی عورت سے کہہ رہی ہیں ، “آنٹی ، بس مجھے ایک آخری موقع دو۔” جس پر سامنے کھڑی عورت ، جس کا چہرہ نظر نہیں آتا ، ناراض ہوجاتی ہے آنٹی کسے کہہ رہی ہے ، میں تم سے 6 سال بڑی ہوں۔

جس کے بعد ایک انجان خاتون ان دونوں بہنوں سے عثمان نامی شخص کے بارے میں پوچھتی ہے اور ان پر الزامات عائد کرتی ہے اور کہتی ہے سچ بتاؤ کہ تم عثمان کے ساتھ کیا کرتے تھے۔ تاہم ، یہ دونوں بہنیں پورے واقعے کے دوران بہت خوفزدہ نظر آئیں اور عظمہ خان کہہ رہی ہیں کہ عثمان کے ساتھ کچھ نہیں ہوا اور ویڈیو یہاں ختم ہو گئی۔

واضح رہے کہ اداکارہ عظمہ خان نے سنہ 2013 میں ریلیز ہونے والی فلم ”وار“ سے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا تھا ، بعدازاں ، انہوں نے ہمایوں سعید کے ساتھ سپر ہٹ فلم ”جوانی پہر نہیں آانی“ ، ”جوانی پر نہیں آنی 2“ میں شمولیت اختیار کی۔ . انہوں نے “تیری میری لو کہانی” اور “یلگر” میں اداکاری کے جوہر بھی دکھائے ہیں۔