|
Updated: March 28, 2024 |
Published: 2013-04-12 |
(eNews.pk) -
Karachi: Administrator Interior Minister Habib Malik, Thursday night offered his deepest condolences to the leader of the Muttahida Quam, Altaf Hussain, for the brutal killing of activists Geo news.
According to a statement issued here Habib Malik, who telephoned MQM leader late at night, condemned the deliberate killing of MQM nominated for election candidate from Hyderabad, Fakhrul Islam MQM is a member of the Literature Committee, Shiraz and other workers who were gunned down in parts of Karachi.
During a phone meeting, Altaf Hussain said Interior Minister caretaker murders illegal raids and illegal detention of MQM workers nothing more than a conspiracy to sabotage his electoral campaign.
Habib Malik Altaf Hussain assured his full cooperation to resolve all complaints.
"If I have to, I myself went down to Karachi and push the authorities to get to the bottom of these acts of violence victimization, leaves the offender at large," he said.
|
|
کراچی…نگراں وفاقی وزیرداخلہ ملک حبیب نے ایم کیوایم قائد الطاف حسین کو ٹیلی فون کرکے حید رآباد میں ایم کیوایم کے امیدوار فخرالاسلام اورکراچی میں کئی کارکنوں کی شہادت کے واقعے پرافسوس کااظہارکیا ہے۔ ایم کیوایم کے مرکز سے جاری اعلامیہ کے مطابق الطاف حسین نے نگراں وفاقی وزیرداخلہ کو حیدرآباد میں ایم کیوایم کے امیدوار فخرالاسلام، ایم کیوایم کی لٹریچر کمیٹی کے رکن شیراز اور دیگر کارکنوں کی شہادت کے واقعات سے آگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ چھاپوں اور ایم کیو ایم کے ہی کارکنوں کی گرفتاری کی وجہ سے ایم کیوایم کی انتخابی مہم کو سبوتاژ کیا جارہا ہے۔ نگراں وزیر داخلہ ملک حبیب نے الطاف حسین کو یقین دہانی کرائی کہ وہ ایم کیوایم کی ان شکایات کی تحقیقات کروائیں گے اور از خود کراچی آکر تمام اقدامات کی نگرانی کریں گے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Habib phone Altaf, condole killings of MQM workers
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk