Gunship Helicopter firing in North Waziristan

Updated: April 25, 2024 Published: 2014-07-05


(eNews.pk) - The operation " Zarb-e-Azab " is starting in North Waziristan by the Security Forces. Today there is the Gunship Helicopter firing in North Waziristan by the security forces. Due to this there are many more hideouts of terrorists were destroyed. According to the ISPR today in the morning the security forces destroyed more 5 hideouts of the terrorists in Mir Ali.













شمالی وزیرستان میں گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ سے درجنوں دہشتگرد ہلاک


سیکیورٹی فورسز نے آپریشن ضرب عضب کے دوران دہشتگردوں کے مزید کئی ٹھکانے تباہ کردیئے ہیں۔شمالی وزیرستان میں جہاں زمینی کارروائیاں کی جارہی ہیں وہیں ایجنسی کے مختلف علاقوں میں جیٹ طیاروں اور گن شپ ہیلی کاپٹرز کی مدد سے دہشتگردوں کی کمین گاہوں کو بھی نشانہ بنایا جارہا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق میرانشاہ اور بویاگاؤں میں آج صبح دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی گئی جس میں درجنوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے، ہلاک ہونے والوں میں اکثریت ازبک دہشت گردوں کی تھی، کارروائی میں دہشت گردوں کے 5 ٹھکانوں کے علاوہ بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی تباہ کردیا گیا۔واضح رہے کہ گزشتہ ماہ سے شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے خلاف جاری آپریشن میں پاک فوج کو کامیابی حاصل ہورہی ہے اور اب تک 400 سے زائد دہشتگردوں کو ہلاک کیا جاچکا ہے۔
Post your comments regarding:
Gunship Helicopter firing in North Waziristan
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3