Grenade attacks on refusal of extortion in Karachi

Updated: April 25, 2024 Published: 2012-12-12


(eNews.pk) - KARACHI: The houses of two carriers, who refused to pay extortion money in New Colony Mianwali in Manghopir Road, were attacked with hand grenades, Geo news.




Police said more than eight nearby shops and a mosque was damaged by grenade attacks while crystals of nearby houses were also smashed to pieces.
The first attack occurred outside the house of a transporter Haji Khan Niazi Ritaas. He told Geo news that the mafia extortion called by phone 20 days ago and demanded extortion.
The carrier said that criminals attacked their house because they refused to pay extortion money to them.
Second attack took place outside the home of another former UC Nazim carrier and Haji Aurangzeb, who was sued to pay 5 million rupees.









کراچی :بھتے سے انکار پرٹرنسپورٹرز کے گھروں پر دستی بم حملے


کراچی …میں منگھوپیر روڈ پر واقع نیو میانولی کالونی میں گزشتہ 6 گھنٹوں کے دوران 2 ٹرانسپورٹرز کے گھروں کے باہر دستی بم حملہ سے ہوا،جس کے نتیجے میں 8 سے زائد دکانوں اور علاقے کی مسجد کو بھی نقصان پہنچا،جبکہ اطراف میں قائم رہائشی مکانات کے شیشے ٹوٹ گئے،ٹرانسپورٹر کا کہنا ہے بھتہ نہ ادا کرنے پر ملزمان نے نشانہ بنایا۔گزشتہ رات منگھوپیر روڈ پر قائم نیو میالونی کالونی کے رہائشی مکان کے باہر زور دار دھماکہ ہوا،جس کی آواز دور دور تک سنائی دی۔دھماکے کے نتیجے میں مکان کے گراوٴنڈ فلور پر قائم بیکری اور آٹھ دکانوں کو نقصان پہنچا جبکہ قریبی جامع مسجد کے شیشے ٹو ٹ گئے۔ تاہم کسی قسم کا جانی نقصا ن نہیں ہوا۔،عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ دھماکا بہت شدید تھااور ملزمان نے فائرنگ بھی کی۔پولیس کے مطابق دھماکے کا مقصدحاجی رتاس خان نیازی کی رہائش گاہ اور دکانوں کو نقصان پہنچانا تھا،جومقامی ٹرانسپورٹر ہیں،انھوں نے جیو نیوز سے گفتگو میں دعویٰ کیا کہ انھیں 20 روز قبل بھتہ مافیاء کی جانب سے بھتے کی کال آئی تھی۔ جبکہ دوسرا دستی بم حملہ ٹرانسپورٹراور سابق یو سی ناظم حاجی اورنگزیب کے گھر پر کیاگیا جن سے بھتہ مافیہ نے 50 لاکھ روپے بھتہ ما نگا تھا۔
Post your comments regarding:
Grenade attacks on refusal of extortion in Karachi
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3