Govt supports PTI and opposition to the MQM

Updated: April 24, 2024 Published: 2015-08-04


(eNews.pk) - Pakistan's Finance Minister Ishaq Dar said that if MQM was presented resolutions to de-seating the PTI to the National Assembly the Government would vote against it. He said he spoke on behalf of Prime Minister Mian Nawaz Sharif saying. Ishaq Dar said that the mandate given to the ruling party, Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) Prime Minister recognizes that wish to contribute for the opposition party in parliament.













حکومت پی ٹی آئی کی حامی، ایم کیو ایم کی مخالفت کا اعلان


پاکستان کے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اگر منگل کو ایم کیو ایم کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کو ڈی سیٹ کرنے سے متعلق قومی اسمبلی میں قرارداد پیش کی گئی تو حکمران جماعت اس کی مخالفت میں ووٹ دے گی۔ پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں بیان دیتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ حکمراں اتحاد میں شامل جمعیت علمائے اسلام بھی پاکستان تحریک انصاف کے اراکینِ قومی اسمبلی کو ڈی سیٹ کرنے سے متعلق اپنی قرارداد واپس لے لے گی۔ انھوں نے کہا کہ وہ یہ بات وزیر اعظم میاں نواز شریف کی ایما پر کہہ رہے ہیں۔ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف کو ملنے والے مینڈیٹ کو تسلیم کرتی ہے اور وزیر اعظم چاہتے ہیں کہ حزب مخالف کی جماعت پارلیمان میں اپنا کردار ادا کرے۔
Post your comments regarding:
Govt supports PTI and opposition to the MQM
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3