Germany won in first semi-final match

Updated: April 25, 2024 Published: 2014-07-09


(eNews.pk) - The Fifa World Cup 2014 is starting in Brazil. There is the first semi-final match between Brazil and Germany. In this first semi-final match Germany football team defeat Brazil football team by 7:1. Brazil score only one goal in second half. Brazilian team was the victim of pressure from the beginning.













فٹبال ورلڈ کپ:برازیل کو 1-7 سے تاریخی شکست، جرمنی فائنل میں پہنچ گیا


فٹبال ورلڈ کپ 2014ء کے پہلے سیمی فائنل میں جرمنی نے برازیل کو عبرتناک شکست سے دوچار کردیا ، اور 1-7 سے فتح حاصل کرکےورلڈ کپ فٹبال کے فائنل میں پہنچ گیا۔ برازیل کو 12سال بعد ہوم گراؤنڈکو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔برازیل کی ٹیم ابتدائی ہی سے دباؤ کا شکار رہی ۔ ابتدائی نصف گھنٹے کے اندر جرمنی نے 5 گول اسکور کردیے تھے جبکہ دوسرے ہاف میں مزید 2 گول اسکور کرکے جرمنی نے تاریخی فتح کو یقینی بنادیا ۔ برازیل دوسرے ہاف میں صرف ایک گول اسکور کرسکا۔ جرمنی کی جانب سے ٹونی کروزےنے 2گول اسکورکیے جبکہ مولر،کروزاورسمیع خدیرہ نےایک ایک گول کیا۔ اس طرح جرمنی شاندار طریقے سے فائنل میں پہنچ گیا۔اس طرح جرمنی سب سے زیادہ مرتبہ 8 ویں بار ورلڈ کپ فٹبال کا فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔
Post your comments regarding:
Germany won in first semi-final match
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3