Geo's program, Utho Jago Pakistan team suspended

Updated: April 20, 2024 Published: 2014-05-16


(eNews.pk) - The whole team of Geo Utho Jago Pakistan morning show is suspended. Geo "Utho Jago Pakistan" anchor Dr. Shaista Wahidi, unknown error in the program ashamed and asked forgiveness of Allah , while Dr. Amir Liaquat Hussain, said the only other TV channels that inadvertently mistakes that are not appropriate.













جیو کے ”اٹھو جاگو پاکستان“ کی پوری ٹیم معطل، معاملے کی انکوائری شروع


اٹھوجاگو پاکستان کی اینکر ڈاکٹر شائستہ لودھی نے پروگرام میں نادانستہ غلطی پر شرمندگی اور اللہ کے حضور معافی طلب کی ہے، جبکہ ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے کہا ہے کہ پروگرام میں نادانستگی میں جو غلطی ہوئی ہے وہ اس پر احد کی پہاڑی پر اللہ تعالیٰ سے معافی کے طلب گار ہیں۔ ساتھ ہی انھوں نے دیگر ٹی وی چینلز سے کہا کہ نادانستگی میں ایسی غلطیاں ہو جاتی ہیں، اس معاملے کو اچھالنا مناسب نہیں۔ دوسری جانب جیو ٹی وی نیٹ ورک نے اعلان کیا ہے کہ مارننگ شو ”اٹھو جاگو پاکستان “ کی پوری ٹیم معطل کر کے معاملے کی انکوائری شروع کردی گئی ہے۔ اپنے ایک بیان میں ڈاکٹر شائستہ واحدی نے کہا کہ غلطی نادانستہ طور پر ہوئی جس پر وہ شرمندہ ہیں۔ انھوں نے کہا کہ اس نادانستہ غلطی سے جن ناظرین کی دل آزاری ہوئی اس پر وہ ان ناظرین سے اور اللہ تعالیٰ سے معافی کے طلب گار ہیں۔جیو ٹی وی نیٹ ورک کے نائب صدر اور معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے کہا کہ عقیدت مندانہ کلام عقیدت کی محفلوں میں ہی پڑھا جانا چاہیے۔ پروگرام اٹھو جاگو پاکستان میں نادانستگی میں جو غلطی ہوئی اس پر وہ احد کی پہاڑی پر کھڑے ہو کر اللہ سے معافی کے طلب گار ہیں۔ انھوں نے کہا کہ دیگر ٹی وی چینلز سے بھی بڑی بڑی غلطیاں ہوئی ہیں۔ اس معاملے کو اچھالنا مناسب نہیں۔ادھر جیو ٹی وی نیٹ ورک کے مطابق پروگرام اٹھو جاگو پاکستان کے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔
Post your comments regarding:
Geo's program, Utho Jago Pakistan team suspended
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3