|
Updated: July 20, 2025 |
Published: 2016-01-30 |
(eNews.pk) -
Peshawar: In the region of Peshawar Hayatabad Phase 6 gas leakage cause a blast as a result of this a women with her children got injured.

According to Peshawar police and rescue sources a gas had been leaking in the house throughout the whole night when the housemates rose up and light a matchbox suddenly the whole house explodes as a result a women with three other people got injured.
|




|
پشاور......پشاورکے علاقہ حیات آباد فیز سکس میں گیس لیکج سے دھماکہ ہواہے جس کے نتیجے میں ایک خاتون دوبچوں سمیت بری طرح زخمی ہوگئے ہیں۔
پولیس اور ریسکیو ذرائع کا کہنا تھاکہ حیات آباد کے فیز سکس میں ایک گھر میں رات گئے سے گیس لیک ہوئی تھی تاہم جب صبح مکین اٹھے تو ماچس سلگانے سے اچانک گھر میں زوردار دھماکہ ہوا جس سے موقع پر گھر میں ایک خاتون سمیت تین افراد زخمی ہوگئے ۔
|
|
|
Post your comments regarding: Gas explosion in Peshawar women with her children injured
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk