Gang rape in India

Updated: April 25, 2024 Published: 2014-05-30


(eNews.pk) - There is the gang rape in India with 2 teenage girls. The one girl is 14 year old and the other one is 15 year old. Police arrested the one man and other four man are not arrested yet. Police says that there are many gang rape in this area.













بھارت : اترپردیش میں 2 کم عمر لڑکیوں کے ساتھ اجتماعی زیادتی


بھارت کی ریاست اترپردیش میں دو کم عمر لڑکیوں کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے الزام میں ایک شخص گرفتار اور چار مشتبہ ملزموں کی تلاش جاری ہے،سازش کے الزام میں دو پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔اجتماعی زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی 14 اور 15 سال کی دونوں دلت لڑکیاں رشتے دار تھیں۔ منگل کی صبح دونوں گھر سے نکلی تھیں کہ لاپتہ ہوگئیں ۔ گھر والوں کا کہنا ہے کہ لڑکیوں کے لاپتہ ہوتے ہی پولیس کو اطلاع دی گئی لیکن پولیس نے کوئی کارروائی نہیں کی۔اگلی صبح دونوں لڑکیوں کی لاشیں گاوں کے ایک درخت سے لٹکتی ملیں۔پوسٹ مارٹم رپورٹ سے لڑکیوں کے ساتھ ذیادتی کی تصدیق ہوگئی ہے۔پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے ایک شخص کو گرفتار اور چار مشتبہ افراد کی تلاش شروع کردی ہے۔بھارت میں خواتین خصوصا نچلی ذات کی خواتین کے ساتھ زیادتی کے واقعات پہلے بھی رپورٹ ہوتے رہے ہیں۔
Post your comments regarding:
Gang rape in India
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest International News بین الاقوامی خبریں

Daesh accept for US airbase attack in Afghaninstan

13:55 داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے

Afghan govt release 100 Taliban prisoners today

13:51 افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا

Shab e Barat observed at homes due to Coronavirus

13:20 کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ

Saudi Arabia declares Yemen cease fire amid pandemic

13:05 عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا

US second highest in world in coronavirus passings

13:01 کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا

Chinas Wuhan lockdown ends after two months

11:23 چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا

State of emergency imposed in Japan but no lockdown

11:19 جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے

Germany launches smartwatch app to watch virus spread

11:00 جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی

WhatsApp tightens message forwarding

15:16 واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے

British PM Boris Johnson transferred to ICU due to Corona

13:48 برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3