From the smell of garlic, use apple and lemon

Updated: April 19, 2024 Published: 2014-06-21


(eNews.pk) - By using garlic in daily diet is also healthy with fun for human life, but its effectiveness in the mouth and the smell lasts a long time. According to the experts of Food and Science Development of American University, they prove that for the smell of garlic, use apple and lemon.













منہ سے لہسن کی بْو بھگانے کیلئے سیب اور لیموں کا استعمال کریں


روز مرہ کے کھانوں میں لہسن کا استعمال مزے کے ساتھ ساتھ صحت بخش بھی ہوتا ہے لیکن منہ میں اس کی تاثیر اور بْو کافی دیر تک برقرار رہتی ہے۔ امریکی یونیورسٹی کے فوڈ اینڈ سائنس ڈپارٹمنٹ کے ماہرین کی جانب سے کی گئی ایک نئی تحقیق کے مطا بق منہ سے لہسن کی بْو دور کرنے کیلئے سیب،لیموں کا رس اور پودینے کا استعمال کار آمد ثابت ہوتا ہے۔تحقیق کے مطابق کھانا کھانے کے بعد اگر منہ سے لہسن کی بْو آرہی ہو تو فوری طور پر پالک،گرین ٹی اور اجوائن کھانے سے بْو ختم ہوجاتی ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ یوں تو منہ سے لہسن کی بْو بھگانے کیلئے کافی نسخے سامنے آچکے ہیں لیکن ان سب میں سیب کا استعمال سب سے زیادہ مفید اور کار گر ثابت ہوا ہے۔
Post your comments regarding:
From the smell of garlic, use apple and lemon
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Health & Science News صحت اور سائنس

Temporary suspension of OPDs in Islamabad lifted

14:53 اسلام آباد میں او پی ڈیز کی عارضی معطلی ختم ہوگئی

CM Sindh say special care to be given to Thalassemia patient

14:59 وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے تھیلیسیمیا کےمریضوں کی خصوصی دیکھ بھال کی جائے

Pink eyes can also be a sign of corona virus Chinese expert

12:37 چینی ماہرین کے مطابق گلابی آنکھیں بھی کورونا وائرس کی علامت ہوسکتی ہیں

Blood tests that can identify up to 50 types of cancer

13:04 خون کے ٹیسٹ جو 50 قسم کے کینسر کی شناخت کرسکتے ہیں

23 pilgrims in Sukkur recover from Coronavirus

15:17 .سکھر میں 23 زاۂرین کرونیوارس سے صحت یاب ہوگئے

Pakistani engineer manufactures cheap portable ventilator

11:05 پاکستانی انجینئر سستے پورٹیبل وینٹیلیٹر تیار کرلیا ہے۔

Most Intelligent People Can Live For Long Time

13:32 زیادہ ذہین افراد طویل عرصے تک زندہ رہتے ہیں

Get Rid Of Headache With Water

08:27 پانی سے سر میں درد کا علاج

Dangerous Crocodile Than Dainosour

07:00 یہ مگرمچھ ڈائنوسار سے بھی زیادہ خطرناک تھا!

Samsung new invention

13:39 سام سنگ نے انتہائی سستا ریفربشڈ نوٹ سیون فون لانچ کر دیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3