"Frankenweenie" film premiere attended by Celeb.

Updated: April 19, 2024 Published: 2012-09-26


(eNews.pk) - LOS ANGELES: The premiere of \'Frankenweenie\' began with the arrival of genre legends Tim Burton, Martin Landau and Winona at the El Capitan Theatre in Hollywood, Los Angeles.




Winona Ryder hit the white carpet for the premiere in a simple black and white ensemble.
The 40-year-old actress, her two-tone silk dress combined with basic black heels, plays the voice of Elsa Van Helsing in the animated movie.
\'Frankenweenie\' is a heartwarming story about a boy and his dog. After unexpectedly losing his beloved dog Sparky, young Victor uses the power of science to bring his best friend back to life with just a few minor adjustments.









لاس اینجلس :اینی میٹڈ فلم ”فرینکن وینی“ کا پریمئر،ستاروں کی شرکت


لاس اینجلس . . . اینی میٹڈ فلم فرینکن وینی کا پریمیر لاس اینجلس میں ہوا جس میں شو بز سے تعلق رکھنے والوں کے ساتھ ساتھ اینی میٹڈ فلموں کے شوقین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ کیلی فورنیا کے دارالحکومت لاس اینجلس کی یہ شام اس لئے اہم تھی کہ وہاں اینی میٹڈ فلم میں دلچسپی رکھنے والوں کی لئے ایک بڑی خبر تھی۔لاس اینجلس میں ہوا اینی میٹڈ فلم فرینکن وینی کا پریمئیر۔ اینی میٹد فلم بلیک اینڈ وائٹ فلم کی کہانی اس لڑکے کی ہے جس کا مرا ہوا کتا دوبارہ زندہ ہوتا ہے۔ فلم کے ڈائریکٹر ٹم برٹن کے مطابق فلم بناکر وہ بہت خوش ہیں کیونکہ ان کے پرانے ساتھیوں نے اس فلم کی تیاری میں ان کی مدد کی ہے۔ برٹن 1984 میں فرینکن دینی کی ایک چھوٹی کہانی بناچکے ہیں جس کی بنیاد بھی ایک لڑکے کے پیارے کتے پر ہے جو ایک کار حادثے میں مرنے کے بعد دوبارہ زندہ ہوتا ہے۔
Post your comments regarding:
"Frankenweenie" film premiere attended by Celeb.
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3