Foreign Reserves Fall by $59 Million : SBP

0
441
State Bank Of Pakistan

Pakistan’s currency reserves held by the State Bank of Pakistan (SBP) will decrease by $ 59 million to $ 12.27 billion in the week ending May 8, 2020

According to the Central Bank’s weekly report, the country’s total liquid currency reserves at the time were $ 18.744 billion.

Commercial banks held net reserves of $ 6.473 billion.

غیر ملکی ذخائر میں 59 ملین ڈالر کی کمی: اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے پاس پاکستان کے غیر ملکی ذخائر 08 مئی 2020 کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران 59 ملین ڈالر کی کمی سے 12.27 ارب ڈالر رہ گئے

مرکزی بینک کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق ، اسی تاریخ میں ملک کے پاس موجود مائع غیر ملکی ذخائر 18.744 بلین ڈالر تھے۔

تجارتی بینکوں کے پاس موجود خالص ذخائر 6.473 بلین ڈالر رہا۔