|
Updated: July 20, 2025 |
Published: 2013-07-17 |
(eNews.pk) -
Florida : according to foreign news agency old power plant of Florida has demolition by explosion in few second.

|
|
فلوریڈا…فلوریڈا میں پرانا پاورپلانٹ دھماکاخیزموادسے گرادیا گیا ۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈامیں 1960ء کی دہائی کاپاورپلانٹ چندسیکنڈوں میں دھماکاخیزموادسے گرادیاگیا۔نیا بجلی گھر 2016ء تک تعمیر کیا جائے گا۔خبرایجنسی کے مطابق 350فٹ بلند پاورپلانٹ کوگرانے کے لیے204کلوگرام دھماکاخیزمواداستعمال کیاگیا۔ایورگلیڈزپاورپلانٹ1960کی دہائی میں بنایاگیاتھا۔اب اس کی جگہ نیاگیس پاورپلانٹ تعمیرہوگا۔جس کاتعمیراتی کام2016تک مکمل کرلیاجائے گا۔
|
|
|
Post your comments regarding: Florida power plant drops of 1960s
|
|
Todays 10 Latest International News
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
|
13:55
|
داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے
|
|
|
13:51
|
افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا
|
|
|
13:20
|
کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ
|
|
|
13:05
|
عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا
|
|
|
13:01
|
کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا
|
|
|
11:23
|
چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا
|
|
|
11:19
|
جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے
|
|
|
11:00
|
جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی
|
|
|
15:16
|
واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے
|
|
|
13:48
|
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
|
|
Enews.pk