Five-ton satellite carrying on the ground today

Updated: June 9, 2026 Published: 2011-09-23


(eNews.pk) - ...









پانچ ٹن وزنی مصنوعی سیارہ آج زمین پر گرے گا،ناسا


واشنگٹن ... امریکی خلائی ادارے ناسا کا کہنا ہے کہ پانچ ٹن وزنی ایک مصنوعی سیارہ آج جمعہ کو زمین پر گرے گا لیکن کہاں اس بات کا اندازہ ابھی انہیں بھی نہیں ہے اس سے پہلے بھی کئی مصنوعی سیارے زمین پر گر کر تباہ ہوئے ہیں لیکن آج تک اس میں کوئی نقصان نہیں ہوا۔ امریکی خلائی ادارے ناسا کے مطابق خلاء سے زمین کی جانب آنے والے زیادہ تر مصنوعی سیارے جل کر خاکستر ہو جاتے ہیں۔اس بات کی پیش گوئی بھی نہیں کی جاسکتی کہ سیارہ کس جگہ زمین پر ٹکرائے گا البتہ سیارے کے فضا میں داخل ہونے سے دو گھنٹے پہلے اس کے گرنے کے مقام کا اندازہ لگا یا جاسکتا ہے۔سائنسدانوں نے نشاندہی کی ہے کہ زمین کے کرہ فضائی سے گزرتے ہوئے یہ چھبیس ٹکڑوں میں تقسیم ہو جائے گا اور اس کا ملبہ چار سو سے پانچ سو کلومیٹر کے دائرے میں پھیل سکتا ہے۔5 ٹن وزنی امریکی خلائی سیارہ آج کسی بھی وقت زمین پر گرے گا۔
Post your comments regarding:
Five-ton satellite carrying on the ground today
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Funny News دلچسب اور عجیب و غریب خبریں

The worlds smallest bird weighing only two grams

10:58 دنیا کا سب سے چھوٹا پرندہ جس کا وزن صرف دو گرام ہے

Valuable painting of Van Gogh stolen from the museum

11:45 میوزیم سے وان گو کی قیمتی پینٹنگ چوری ہوگئی

Little Dinasour runs like leopard

11:13 چھوٹا ڈایناسور چیتے کی طرح دوڑتا ہے۔

The newly baby born in India is named Corona

10:59 ہندوستان میں پیدا ہونے والے نئے بچے کا نام کورونا رکھ دیا۔

The most unique road in the world made of used plastic

10:53 استعمال شدہ پلاسٹک سے بنائی گئی دنیا کی الگ سڑکintr

The most terrifying cat in the world

10:46 دنیا کی سب سے ڈراونی بلی۔

16 Years Indonasian Got Married With 71 years His Lover

13:08 انڈونیشیا میں 16 سالہ عاشق نے 71 سالہ محبوبہ سے بیاہ رچا لیا

Amazing Strawberry In White Color

06:55 حیرت انگیز سفید اسٹرابری کے ایک پھل کی قیمت 1000 روپے

Automatic Robot Cars For Criminals

06:01 مجرم پکڑنے والی خودکار روبوٹ کاریں متعارف

Groom Has Got An Expensive “Snake Dance” During The Wedd

14:18 شادی کے روز ’ناگن ڈانس‘ دولہا کومہنگا پڑگیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3