Thursday, June 20, 2013
eNews.pk
Pakistan Live News, Daily Breaking News, Todays Latest Updates
Latest News Breaking News National International Sports Business Weather Entertainment Live News TV
eNews Pakistan Live News Updates in English eNews Pakistan Live News Updates in Urdu
Funny ( English News ) ( Urdu News ) دلچسب اور عجیب و غریب خبریں

First Dolphin With Artificial Tail

(eNews.pk) - ...


امریکہ :مصنوعی دُم کے ساتھ پانی میں تیرنے والی دنیا کی پہلی ڈولفن

نیویارک…این جی ٹی…امریکہ میں ایک ڈولفن کو مصنوعی دُم نصب کی گئی ہے جس کے بعد اسے مصنوعی دُم کے ساتھ تیرنے والی دنیا کی پہلی ڈولفن کا اعزاز بھی حاصل ہو گیاہے۔ Winterنا می یہ ڈولفن جب صرف دو ماہ کی تھی کہ زیرآب ایک حادثے میں اپنی دُ م اور ماں سے ہمیشہ کیلئے محروم ہوگئی تھی۔ما ہرین کی ایک ٹیم نے اس ڈولفن کو دوبارہ سے تیرنے اور ایک آزاد زندگی فراہم کر نے کیلئے دوسال کے طویل عرصے میں اس کیلئے خصوصی طور پر ایک مصنو عی دُم تیارکی اور پھر اسے ایک طویل آپریشن کے بعد ڈولفن کے جسم کے ساتھ منسلک کر دیا گیا۔ Winterاس مصنوعی دُم کے ساتھ بغیر کسی مشکل کے عام ڈولفنز کی طرح پانی میں تیرنے کے قابل ہو گئی ہے ۔اس ڈولفن کی مصنوعی دُم نصب ہو نے تک کے سفر کی کہانی پر ہالی ووڈ میں ایک تھری ڈی فلم بھی بنائی جائے گی جس میں دیگر اداکاروں کے ساتھ Winter نا می یہ دولفن مرکزی کر دار میں جلوہ گر ہوگی۔
Post your comments regarding:
First Dolphin With Artificial Tail
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Funny News دلچسب اور عجیب و غریب خبریں

British scientists made flying cycle

2013-06-18 14:21 برطانوی سائنسدانوں نے اُڑنے والی سائیکل بنالی

American bull god's little friend

06:54 امریکی بل ڈاگ کی ننھی منی دوست

566 people dressed as Super Man set world record

13:15 566 افراد نے سپر مین کا روپ دھار کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

Wonder house right middle of the river

06:31 دریا کے عین وسط میں چٹان پر ٹکاانوکھاگھر

North Korea Children Military parade

10:20 شمالی کوریا میں ننھے بچوں کی ملٹری پریڈ

Brazil very unique way of expressing love

13:21 برازیل میں محبت کے اظہار کا منفرد طریقہ

26 inches girl world`s smallest baby

08:45 26انچ کی حامل دنیا کی پست قا مت ترین بچی

Chinese Charlatan broke his own record

10:29 چینی شعبدہ باز نے بلندی پربندھی رسی پر چلنے کا اپنا ہی ریکارڈ توڑ ڈالا

Guy invent battery powered Ski Blades

09:55 نوجوان نے بیٹری سے چلنے والے جدید اسکی بلیڈز تیارکر لئے

World's first flying car in reach of the public

06:59 دنیا کی پہلی اُڑنے والی کار بہت جلد عام عوام کی پہنچ میں
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

All rights reserved.
1 | 2 | 3
GEO News Live | Express News Urdu Live | Express News Live | Dunya News Live | Dawn News Live | Waqt News live | Channel 5 News Live