Wednesday, June 19, 2013
eNews.pk
Pakistan Live News, Daily Breaking News, Todays Latest Updates
Latest News Breaking News National International Sports Business Weather Entertainment Live News TV
eNews Pakistan Live News Updates in English eNews Pakistan Live News Updates in Urdu
Health & Science ( English News ) ( Urdu News ) صحت اور سائنس

First Cigarette of Day is More Harmful for Health

(eNews.pk) - ...


صبح کی پہلی سگریٹ پھیپھڑوں،سر اور گردن کے کینسر کا باعث بنتی ہے

نیویارک…فارن ڈیسک…صبح سویر ے نیند سے بیداری کے فوری بعد سگریٹ نوشیپھیپھڑوں، سر اور گردن کے کینسر میں اضافے کا سبب بنتی ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے ’سی این این ‘ کے مطابق صبح سویرے تمباکو نوشی کرنے سے کینسر کے خطرات میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ ایسے افراد جو نیند سے بیدار ہوتے ہی سگریٹ سلگا لیتے ہیں ان میں پھیپھڑوں، سر اور گردن کے کینسر کے میں مبتلا ہونے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔ تحقیق سے ان تمباکو نوشوں کی نشاندہی کی جا سکے گی جن میں کینسر کے زیادہ امکانات ہیں۔ دن کے باقی اوقات میں سگریٹ نوشی سے نکو ٹین اور تمباکو کے دیگر مضر رساں اجزاء اس حد تک جسم میں سرایت نہیں کرتے، جتنے صبح بیداری کے بعد پہلی سگریٹ سے انسان کے جسم میں اترتے ہیں۔ وہ لوگ جو بیداری کے بعد31 سے 60منٹ کے دوران سگریٹ پیتے ہیں ان میں پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا ہونے کے تیس فیصد زیادہ خطرات ہوتے ہیں۔ جو بیداری کے پہلے نصف گھنٹے میں سگریٹ سلگاتے ہیں ان میں80فیصد خطرات ہوتے ہیں۔ پہلے نصف گھنٹے میں سر اور گردن کے کینسر میں مبتلا ہونے کے 60فیصد جبکہ بیداری کے 31سے60منٹ کے دوران 40فیصد خطرات ہوتے ہیں۔ یہ انکشاف امریکاکے کینسر سوسائٹی کے جریدے میں شائع دو مختلف تحقیقات میں کیا گیا۔
Post your comments regarding:
First Cigarette of Day is More Harmful for Health
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Health & Science News صحت اور سائنس

U.S. youth smoking rate of 18 percent decrese

2013-06-18 14:14 امریکی نوجوانوں میں سگریٹ نوشی کی شرح میں 18 فیصد کمی ،رپورٹ

Blood Donation is gift of life

08:11 خون عطیہ کریں اور زندگی کا تحفہ دیں،ورلڈ بلڈ ڈونرز ڈے کا پیغام

Research: Heart attacks increase to anger

09:24 زیادہ غصہ ،دل کے دورے کے امکانات بڑھادیتا ہے

Daily use of Chocolate helps prevent strokes

09:14 روزانہ چاکلیٹ کا استعمال فالج سے بچاتا ہے: تحقیق

Karachi: The first Dengue victim died

10:15 کراچی:رواں سال ڈینگی کا شکار ہونے والی پہلی مریضہ ہلاک

Easy method of drawn children vegetables

13:15 بچوں کو سبزیوں کی طرف مائل کر نے کا آسان نسخہ

Mardan: Polio virus confirmed in 9 months Nauman

08:35 مردان: 9 ماہ کے نعمان میں پولیو وائرس کی تصدیق

Saudi Arabia corona virus confirmed in 5 peoples

10:22 سعودی عرب میں کورونا وائرس کی مزید پانچ افرد میں تصدیق

Vaccine ineffective due of load shading

09:49 لوڈشیڈنگ سے فرجز میں رکھی ویکسین بے اثر ہوگئیں،ینگ ڈاکٹرز

Coffee protected from liver disease: Research

07:11 کافی پینے سے جگر کے خطرناک امراض سے محفوظ رہاجاسکتاہے: تحقیق
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

All rights reserved.
1 | 2 | 3
GEO News Live | Express News Urdu Live | Express News Live | Dunya News Live | Dawn News Live | Waqt News live | Channel 5 News Live