Firdous Ashiq Awan Barred From Entering Punjab Assembly

0
768
Firdous Ashiq Awan Barred From Entering Punjab Assembly
Firdous Ashiq Awan Barred From Entering Punjab Assembly

فردوس عاشق اعوان کو پنجاب اسمبلی میں داخل ہونے سے روک دیا گیا

Former Special Assistant for Information Firdous Ashiq Awan was barred from entering the Punjab Assembly when she came to attend the swearing-in ceremony of newly elected MPA Ahsan Baryar.

According to details, former Special Assistant for Information Firdous Ashiq Awan was barred from entering the Punjab Assembly as his name was not included in the guest list.

In this regard, Firdous Ashiq Awan said that earlier he was allowed to enter the assembly as a special assistant.

“My name was on the guest list, who cut my name, I don’t know, I go in myself, not on anyone’s recommendation,” he said.

The former aide to the chief minister said, “Now I am neither a special aide nor a member of the assembly. It is the prerogative of the speaker of the Punjab assembly to allow me to enter. I will find out later who admitted me.” Stopped.

Firdous Ashiq Awan further said that the new responsibility is to be decided by the Prime Minister, Chief Minister as long as she does not work as a party worker.

سابق معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کو پنجاب اسمبلی میں داخل ہونے سے روک دیا گیا جب وہ نو منتخب ایم پی اے احسن بریار کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے آئیں۔

تفصیلات کے مطابق سابق معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کو پنجاب اسمبلی میں داخل ہونے سے روک دیا گیا کیونکہ ان کا نام مہمانوں کی فہرست میں شامل نہیں تھا۔

اس حوالے سے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ اس سے قبل انہیں اسمبلی میں بطور معاون خصوصی داخلے کی اجازت دی گئی تھی۔

اس نے کہا ، “میرا نام مہمانوں کی فہرست میں تھا ، جنہوں نے میرا نام کاٹا ، میں نہیں جانتی ، میں خود ہی اندر جاتی ہوں ، کسی کی سفارش پر نہیں۔”

سابق وزیراعلیٰ کے معاون نے کہا ، ’’ اب میں نہ تو کوئی خاص معاون ہوں اور نہ ہی اسمبلی کی رکن ، یہ پنجاب اسمبلی کے اسپیکر کا اختیار ہے کہ وہ داخلے کی اجازت دے ، بعد میں یہ معلوم کروں گی کہ میرا داخلہ کس نے روکا۔

فردوس عاشق اعوان نے مزید کہا کہ نئی ذمہ داری کا فیصلہ وزیر اعظم ، وزیراعلیٰ نے کرنا ہے جب تک وہ بطور پارٹی کارکن کام نہیں کریں گی۔