Film Zanjeer trailer & song video releases

Updated: April 16, 2024 Published: 2013-08-03


(eNews.pk) - Mumbai : Amitabh Bachan and Jaya Bachchan’s blockbuster movie “ Zanjeer” of 1973 remake has been ready and the pair of Priyanka Chopra and Tollywood actor Ram Charan are introduced in this movie. Movie “Zanjeer” new international trailer and first song “ Mumbai Ka Hero” song video has been released.













فلم ”زنجیر“ کا ری میک تیار، نئے ٹریلر اور پہلے گانی کی ویڈیوز جاری


ممبئی…این جی ٹی…امیتابھ اور جیا بچن کی1973ء کی بلاک بسٹر فلم ”زنجیر“ کا ری میک تیار ہے جس میں بالی ووڈ میں پریانکا چوپڑا اور ٹولی ووڈ اداکار رام چرن کی نئی جوڑی متعارف کروائی جارہی ہے۔ ”زنجیر“ کے ری میک کا نیا انٹرنیشنل ٹریلر اور پہلے گانے ”ممبئی کا ہیرو“ کی ویڈیوز جاری کردی گئی ہیں۔ ”ممبئی کا ہیرو“ کے بولوں پر مبنی اس گانے کو امیتابھ بچن کی اصلی فلم کے ڈائیلاگز ڈال کر معروف پلے بیک سنگر میکا سنگھ کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا ہے جس کی ویڈیو میں پریانکا اور رام چرن ڈانس کرتے نظر آرہے ہیں۔ ہدایتکار اپوروا لاکھیا کی اس ایکشن فلم ”زنجیر“ میں سابقہ مس ورلڈ اور بالی ووڈ کی صف ِ اول کی اداکارہ پریانکا چوپڑا اور رام چرن کے ساتھ پرکاش راج، سنجے دت، ماہی گل اور اتل کلکرنی اہم کردار کررہے ہیں جبکہ اصل فلم کے ہیرو امیتابھ بچن بحیثیت مہمان اداکار جلوہ گر ہوں گے۔ سنجیو لامبا، مہیش راما ناتھن اور پونیت سمیت پرکاش مہرا کی پروڈیوس کردہ اس فلم کا میوزک آنند راج آنند، میت بروس انجان اور چیرانتن بھٹ نے ترتیب دیا ہے۔ 75کروڑ بھارتی روپے کے بجٹ سے بننے والی یہ فلم ریلائنس انٹرٹینمنٹ کے تحت 6ستمبر کو بیک وقت ہندی، تامل، تیلگو اور ملیالم زبانوں میں سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
Post your comments regarding:
Film Zanjeer trailer & song video releases
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3