Film Ram Leela New Video Song Releases

Updated: April 28, 2024 Published: 2013-11-12


(eNews.pk) - Mumbai: Ranveer Singh and Deepika Padukone new film “Ram Leela” new song “Ang Lada De” video released. This romantic film will be releasing on 15th November, 2013.













رنویر اور دپیکا کی فلم رام لیلا کے نئے گانے کی وڈیو جاری


ممبئی …این جی ٹی …رنویر سنگھ اور دپیکا پڈکون کی جوڑی پہلی بار سلور اسکرین پر تہلکہ مچانے جارہی ہے جن کی رومانٹک ڈرامہ فلم’رام لیلا‘ریلیز کیلئے تیار ہے۔رنویر و دپیکا کیساتھ فلمساز وہدایتکارسنجے لیلا بھنسالی کی پہلی رومانٹک فلم’رام لیلا‘کے نئے گانے کی وڈیو بھی جاری کردی گئی ہے۔سدھارتھ اور گریما کے تحریر کردہ’انگ لگادے‘کے بولوں پر مبنی گانے کوادیتی پال اور شیل ہاڈا کی آواز میں ریکارڈکیا گیاہے جبکہ فلم کا میوزک خود سنجے لیلا سمیت مونٹی شرما نے ترتیب دیا ہے۔شیکسپےئر کے شہرہ آفاق رومانوی ناول رومیو اینڈ جولیٹ سے ماخوذ’رام لیلا‘میں رنویر سنگھ اور دپیکا پڈکون کیساتھ ساتھ شویتا سالو، ابھے منیو شیکھر سنگھ، رچا چھڈا،گلشن دیوائیا،شرد کلکراورسپریا پھاٹک اہم کرداروں اداکررہے ہیں جبکہ بالی ووڈ کی پگی چاپس پریانکا چوپڑا بحیثیت مہمان اداکارہ ایک آئٹم سونگ میں جلوہ گر ہونگی ۔35کروڑ کے بجٹ سے بننے والی یہ رومانٹک ڈرامہ فلم15نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
Post your comments regarding:
Film Ram Leela New Video Song Releases
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3