Film Lootera earns 19 million in week

Updated: April 19, 2024 Published: 2013-07-11


(eNews.pk) - Mumbai: Sonakshi Sinha & Ranveer Singh's new romantic movie LOOTERA has been earned 19 millions on first weekend.













فلم "لٹیرا" کا پہلے ویک اینڈپر(تین دنوں میں)19کروڑ کا بزنس


ممبئی… این جی ٹی…بولی ووڈکی دبنگ ہیروئن سوناکشی سنہا اور بینڈ باجا بارات سے بالی وڈ میں قدم رکھنے والے ہیرو رنویر سنگھ کی بحیثیت ہیرو ہیروئن پہلی رومانٹک ڈرامہ فلم"لٹیرا"فلم بینوں کے دلوں میں جگہ بنانے میں کچھ حد تک کامیاب ہوگئی ہے۔5جولائی کو سینما گھروں کی زینت بننے والی اس رومانٹک فلم نے پہلے ہی ویک اینڈ(تین دنوں میں)باکس آفس پر19کروڑ کا بزنس کرلیا ہے۔ پہلے دن فقط5اعشاریہ15کروڑ کا بزنس کرنے والی لٹیرانے دوسرے دن6کروڑ اور تیسرے دن7اعشاریہ45کروڑ روپے کا بزنس کیا جو کل ملاکرکم و بیش19کروڑ تک پہنچ گیا۔فلم اُڑان سے شہرت حاصل کرنے والے ہدایتکار وکرم ادیتیہ موٹوانی کی اس فلم کو ان کیساتھ ساتھ بالاجی ٹیلی فلمز کی ایکتا اور شوبھا کپور، وکاس بہل،انوراگ کیشپ اورمدھو مانٹینا نے پروڈیوس کیا ۔ 1950کی دہائی کی ایک رومانوی کہانی پیش کرتی اس فلم کا اسکرین پلے خود وکرم ادیتیہ موٹوانی نے بھاوانی آئیر کیساتھ مل کر تحریر کیا جس میں رنویر سوناکشی سنہا کیساتھ پہلی بار رومانس کرتے نظر آئے۔
Post your comments regarding:
Film Lootera earns 19 million in week
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3