|
Updated: July 20, 2025 |
Published: 2014-04-25 |
(eNews.pk) -
Karachi: Hollywood horror film “JINN” presents today in Pakistani Cinema houses. Hollywood film JINN directed by Pakistan born American film maker, the story of the film revolves around a married couple. According to Film maker its story based on true incidents. You can watch today on 25-04-2014 film “Jinn” in Pakistani cinema houses.

|
|
کراچی …ہالی وڈ کی ہارر فلم ”جن “آج سے ملک بھر کے سینما گھروں میں ریلیز کی جارہی ہے،پاکستانی نژاد امریکی ہدایتکار اجمل ظہیر احمد کی کہانی جن کے تصور کی عکاسی کرتی ہے۔خوف و دہشت میں گھرے ایک شادی شدہ جوڑے کی اس کہانی کی عکس بندی امریکا میں کی گئی ہے۔ فلم کی لیڈ کاسٹ میں ڈومینک رینز، رے پارک، فاران طاہر اور سیرنڈا سوان شامل ہیں۔ امریکی سنیماؤں میں ریلیز کے بعد آج سے ملک بھر میں شاندار افتتاح ہورہا ہے۔ سوپر نیچرل تھرلر جن پاکستانی سنیما گھروں میں جیو فلمز کے تحت ریلیز کی جا رہی ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Film JINN presents in Pakistani Cinemas today
|
|
Todays 10 Latest Entertainment News
|
|
انٹرٹینمنٹ
|
|
|
14:38
|
راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی
|
|
|
14:23
|
یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے
|
|
|
11:59
|
ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی
|
|
|
10:47
|
ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس
|
|
|
09:24
|
مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم
|
|
|
13:09
|
پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی
|
|
|
12:29
|
لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ
|
|
|
11:23
|
مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص
|
|
|
09:59
|
مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔
|
|
|
09:53
|
عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
|
|
Enews.pk