Film Avatar three sequels announces

Updated: April 18, 2024 Published: 2013-08-03


(eNews.pk) - New York : Hollywood famous director and producer James Cameron has announced the he will going to making three sequels of film Avatar and these movie will be released in 2016 and 2018.













مشہورِزمانہ ہالی ووڈ فلم


نیویارک… این جی ٹی…ہالی وڈ کے معروف ہدایت کاروپروڈیوسر جیمز کیمرون اپنی سپر ہٹ فلم"اواتار"کے موضوع پر مزید تین اورفلمیں بنانے جا رہے ہیں۔ فوکس اسٹوڈیوز نے اعلان کیا ہے کہ یہ تینوں فلمیں 2016 اور 2018 کے درمیان ریلیز کی جائیں گی۔2009 میں پیش ہونے والی تھری ڈی فلم" اواتار" نے دنیا بھر میں کامیابیوں کے ریکارڈ قائم کرتے ہوئے 2.8 بلین ڈالرز کا کاروبار کیا تھا۔فلم کی کامیابی کے بعد کیمرون نے ابتدا میں اس موضوع پر مزید دو فلمیں بنانے کا سوچا تھاتاہم اب ان کا خیال ہے کہ وہ جو کچھ اسکرین پر دکھانا چاہتے ہیں اسے دو فلموں میں سمیٹنا ممکن نہیں۔فوکس نے اپنے جاری بیان میں بتایا کہ تینوں سیکوئلز کی فلم بندی 2014 میں ایک ساتھ شروع ہو گی اور انہیں دسمبر 2016،17،18 میں ریلیز کیا جائے گا۔واضح رہے کہ فلم" اواتار" کی کہانی ایک ایسے معذور سپاہی کے گرد گھومتی ہے جسے قدرتی وسائل سے مالا مال’پنڈورا’ نامی سیارے پر بھیجا جاتا ہے جبکہ فلم کے مرکزی کردارمشہور ہالی ووڈ اداکار سیگونی ویورز، سیم وارتھ انگٹن اور زوئی سلدانا نے ادا کیا تھے ۔
Post your comments regarding:
Film Avatar three sequels announces
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3