Fight with police and car lifters...

Updated: April 25, 2024 Published: 2010-04-19


(eNews.pk) - ...









رتوڈیرو: پولیس اور کار لفٹروں میں مقابلہ، 3 ملزمان گرفتار


رتوڈیرو(نامہ نگار)نوڈیرو پولیس نے رتوڈیرو تحصیل کے گاؤں گل شیر گوپانگ پر چھاپہ مار کر کار لفٹروں کے ایک گروہ کے کارندوں کو گرفتار کرنے کی کوشش کی تو ملزمان نے مورچہ بند ہو کر پولیس پر فائرنگ شروع کر دی اس موقع پر پولیس اور ملزمان میں مقابلہ شروع ہو گیا تاہم پولیس نے 3 ملزمان مختار میتلو، سجاد میتلو اور سکیلدھو جاگیرانی کو گرفتار کر کے رائفل، دو پستول اور متعدد گولیاں برآمد کر لیں اس موقع پر پولیس نے کراچی سے چھینی گئی دو کاریں بھی برآمد کر لیں ۔
Post your comments regarding:
Fight with police and car lifters...
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest City News شہر کی خبریں

کالعدم تنظیم cahllenge For Governament (confrence

07:58 مساجد پر قبضے اور کالعدم تنظیموں کی سرگرمیاں حکومت کیلئے چیلنج ہے‘ علماء

Kohat in Blast..!!

12:10 کوہاٹ: کچہ پکا متاثرین کیمپ میں دھماکا، متعدد زخمی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3