Fifa World Cup starting today in Brazil

Updated: April 24, 2024 Published: 2014-06-12


(eNews.pk) - FIFA World Cup 2014 in Brazil starting today. For the mega event, starting the training of all teams. Mega event beginning from today, the first match will be played between Brazil and Croatia. There are many guesses in the favor of Brazilian Football Team.













فیفا ورلڈ کپ کا آج سے برازیل میں آغاز


فیفا ورلڈ کپ 2014 کا آج سے برازیل میں آغاز ہورہاہے، میگا ایونٹ کے لئے ٹیموں کی ٹریننگ جاری ہے۔ میگا ایونٹ کا آج سے آغاز ہورہا ہے، پہلا میچ برازیل اور کروشیا کے درمیان کھیلا جائےگا۔ ادھر ورلڈ میچز کی پیش گوئی کا بھی آغازہوگیا ہے۔ برازیل میں Cabeção نامی کچھوے نے پہلے میچ میں برازیل کی جیت کی پیش گوئی کردی ہے۔ ادھر برازیل بورن کرشین کھلاڑی ڈا سلوا کا کہنا ہے کہ وہ کچھوے کی پیش گوئی پر یقین نہیں رکھتے۔ امریکا کے جرمن کوچ یرگن کلنزمین کا کہنا ہے کہ امریکا کا گروپ ٹف ہے۔ ایونٹ میں پہلا میچ گھانا سے ہوگا۔ انہیں امید ہے کہ ٹیم اچھا پرفارم کرے گی۔ کلنز مین کا کہنا تھاکہ ٹیم میں 2010 ورلڈ کپ کے کھلاڑی بھی موجود ہیں جن کی وجہ سے اچھا کمبی نیشن بن گیا ہے۔ کوچ کا کہنا تھا ان کی تمام تر توجہ اوپننگ گیم پر مرکوز ہے۔ امریکی ٹیم گروپ جی میں گھانا، پرتگال اور جرمنی کا سامنا کرے گی۔ 1978 اور 1986 کی چمپئن ارجنٹینا نے بھی برازیل میں پریکٹس کا آغاز کردیا۔اسٹار پلیئرز لوئنل میسی بھی پریکٹس میں موجود تھے،اپنی فیورٹ ٹیم کی ٹریننگ دیکھنے کے لئے اسٹیڈیم میں 5000 سے زائد شائقین موجود تھے ۔ایونٹ میں ارجنٹینا پہلا میچ بوسنیا کے خلاف کھیلی گی۔
Post your comments regarding:
Fifa World Cup starting today in Brazil
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Sports News کھیلوں کی خبریں

Real Madrid wage cut for players & staff due to Coronavirus

13:10 کورونا وائرس کی وجہ سے رئیل میڈرڈ کے کھلاڑیوں اور عملے کےتنخواہوں میں کٹوتی

Let’s retire together Shoaib Malik trolls Ramiz Raja

10:59 آئیے ایک ساتھ ریٹائر ہوں شعیب ملک نے رمیز راجہ کو مزاحیہ انداز میں ٹرول کیا

National cricketers will now take online fitness test

14:21 قومی کرکٹرز آن لائن فٹنس ٹیسٹ بھی دیں گے

World table tennis championships postponed due to corona

10:05 ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ کورونا کی وجہ سے ملتوی ہوگئی

MotoGP events in Spain Italy postponed

10:01 اٹلی کاتالونیا میں موٹو جی پی پروگراموں کو ملتوی کردیا گیا

UEFA postpone all international matches scheduled for June

13:17 یو ای ایف اے نے تمام بین الاقوامی میچوں کو جون تک ملتوی کردیا

Inzamam ul Haq opened the conspiracy files against him

12:21 انضمام الحق نے اپنے خلاف 2005 میں ہوئی سازش پر بول پاڑے

Yousaf criticize Hafeez & Maliks selection ahead of T20 Cup

11:30 یوسف نے ٹی ۲۰ ورلڈ کپ میں حفیظ ملک انتخاب پر سوال اٹھا دیا

Football will be totally different after corona pandemic

08:59 کورونا وبائی بیماری کے بعد فٹ بال بالکل مختلف ہوگا

Shane Warne selects Wasim Akram as Pakistans Best XI Captain

13:10 شین وارن نے وسیم اکرم کو پاکستان کی بہترین الیون کپتان منتخب کرلیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3