Fifa World Cup matches

Updated: April 19, 2024 Published: 2014-06-25


(eNews.pk) - The Fifa World Cup 2014 is playing in Brazil. Today there are four matches. First match is between Nigeria and Argentina at 9 pm. This is the big match and Argentina football team is looking in action. The second match is between Bosnia and Iran at 9 pm. The third match is between Honduras and Switzerland at 1 am. The Switzerland football team win their all matches. The fourth and the last match is between Ecuador and France at 1 am. The position of the France football team is very strong.













فیفا ورلڈ کپ میں آج 4 میچز کھیلے جائیں گے


فیفا ورلڈ کپ میں آج 4 میچز کھیلے جائیں گے، گروپ ای اور گروپ ایف سے کونسی ٹیم دوسرے رائونڈ میں پہنچے گی، فیصلہ آج ہوجائے گا۔میگا ایونٹ میں آج کا پہلا میچ رات 9 بجے گروپ ایف کی نائیجیریا اور ارجنٹینا کے درمیان ہوگا، ارجنٹینا کی ٹیم پہلے ہی دو کامیابیوں کے بعد اگلے مرحلے میں پہنچ چکی ہے، نائیجیریا کی ٹیم میچ برابر کھیل کر ناک آئوٹ مرحلے میں پہنچ جائے گی۔گروپ ایف کا دوسرا میچ بھی رات 9 بجے ایران اور بوسنیا ہرزگووینا کے درمیان ہوگا، اس میچ میں کامیابی ایران کو 3 پوائنٹس دلادے گی، نائیجیریا کی ناکامی کی صورت میں ناک آئوٹ مرحلے میں رسائی کا فیصلہ گول اوسط پر ہوگا۔بوسنیا کی ٹیم دو میچز میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوچکی ہے۔تیسرا میچ رات ایک بجے گروپ ای میں موجود سوئٹزرلینڈ اور ہنڈراس کے درمیان ہوگا۔رات 1 بجے اسی گروپ کی فرانس اور ایکویڈور کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی۔ایکویڈور اور سوئٹزرلینڈ کے دو دو میچز کے بعد 3، 3 پوائنٹس ہیں، پوائنٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن حاصل کرنے کے لئے دونوں ٹیموں کے درمیان اصل مقابلہ ہے۔ اس گروپ میں فرانس کی پوزیشن بہتر گول اوسط کی وجہ سے کافی مضبوط ہے۔
Post your comments regarding:
Fifa World Cup matches
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Sports News کھیلوں کی خبریں

Real Madrid wage cut for players & staff due to Coronavirus

13:10 کورونا وائرس کی وجہ سے رئیل میڈرڈ کے کھلاڑیوں اور عملے کےتنخواہوں میں کٹوتی

Let’s retire together Shoaib Malik trolls Ramiz Raja

10:59 آئیے ایک ساتھ ریٹائر ہوں شعیب ملک نے رمیز راجہ کو مزاحیہ انداز میں ٹرول کیا

National cricketers will now take online fitness test

14:21 قومی کرکٹرز آن لائن فٹنس ٹیسٹ بھی دیں گے

World table tennis championships postponed due to corona

10:05 ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ کورونا کی وجہ سے ملتوی ہوگئی

MotoGP events in Spain Italy postponed

10:01 اٹلی کاتالونیا میں موٹو جی پی پروگراموں کو ملتوی کردیا گیا

UEFA postpone all international matches scheduled for June

13:17 یو ای ایف اے نے تمام بین الاقوامی میچوں کو جون تک ملتوی کردیا

Inzamam ul Haq opened the conspiracy files against him

12:21 انضمام الحق نے اپنے خلاف 2005 میں ہوئی سازش پر بول پاڑے

Yousaf criticize Hafeez & Maliks selection ahead of T20 Cup

11:30 یوسف نے ٹی ۲۰ ورلڈ کپ میں حفیظ ملک انتخاب پر سوال اٹھا دیا

Football will be totally different after corona pandemic

08:59 کورونا وبائی بیماری کے بعد فٹ بال بالکل مختلف ہوگا

Shane Warne selects Wasim Akram as Pakistans Best XI Captain

13:10 شین وارن نے وسیم اکرم کو پاکستان کی بہترین الیون کپتان منتخب کرلیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3