|
Updated: April 20, 2024 |
Published: 2012-07-09 |
(eNews.pk) -
LONDON: Roger Federer won a record-equaling seventh title at Wimbledon and 17 Grand Slam on Sunday, shattering the dream of Andy Murray to end Britain's 76 years waiting for a champion of all men in England Club.
Federer, playing his eighth final of Wimbledon and 24 Grand Slam matches, won 4-6, 7-5, 6-3, 6-4 to join Pete Sampras and William Renshaw as seven-time champion.
The big Swiss, who has also recovered the number one world ranking, is only the third man over 30 to win Wimbledon after Rod Laver in 1969 and Arthur Ashe in 1975.
Murray, 25, who aspires to become the first British man since Fred Perry won Wimbledon in 1936, has now lost all four Grand Slam finals in which he appeared.
However, in the opening exchanges of this eagerly-end, was the strongest player, so most of his five years ahead, as Federer looked tired and ragged.
However, once the roof # 80000000 was closed in the early stages of the third series, as rain poured down outside, the momentum changed and broke Federer in the ascent.
|
|
لندن … 76 سال بعد ومبلڈن جيتنے کا برطانيہ کا خواب ادھورا رہ گيا ، سوئٹزر لينڈ کے راجر فيڈرر نے اينڈي مرے کو شکست دے کر ساتويں بار ومبلڈن ٹينس کا مينز ٹائٹل جيت ليا، انہوں نے امريکا کے پيٹ سمپراس کا 7 بار ٹائٹل حاصل کرنے کا ريکارڈ بھي برابر کرديا. لندن ميں کھيلے گئے سال کے تيسرے گرينڈ سليم ٹينس ايونٹ کے مينز سنگلز فائنل ميں برطانيہ کے اينڈي مري اور سوئٹزر لينڈ کے راجر فيڈرر کے درميان مقابلہ تھا، راجر فيڈرر نے ميچ 3-1 سے اپنے نام کيا. اينڈي مري نے ابتداء ميں شاندار کھيل کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلا سيٹ جيتا اور دوسرے سيٹ ميں راجر فيڈرر کو مشکل سے کاميابي حاصل کرنے دي . تاہم اس کے بعد سوئس اسٹار نے جارحانہ کھيل کا مظاہرہ کرتے ہوئے برطانوي کھلاڑي کو مسلسل دو سيٹس ميں شکست دے کر ومبلڈن ٹائٹل اپنے نام کرليا. اينڈي مرے کے خلاف راجر فيڈرر کي کاميابي کا اسکور 4-6، 7-5، 6-3 اور 6-4 رہا، راجر فيڈرر نے اس کاميابي کے ساتھ ورلڈ نمبر ايک پوزيشن بھي اپنے نام کرلي ہے جبکہ وہ مجموعي طور پر سب سے زيادہ 17 گرينڈ سليم ٹائٹل جيت چکے ہيں. ميچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے برطانوي کھلاڑي اينڈي مري اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور رو ديئے، اينڈي مرے کي شکست پر کئي برطانوي شايقين بھي آنسو بہاتے رہے. ميچ ديکھنے کيلئے ہزاروں شائقين کے ہمراہ شاہي خاندان کے افراد، برطانوي وزيراعظم ڈيوڈ کيمرون، اعلي? حکومتي شخصيات بھي موجود تھيں، مشہور فٹبالر ڈيوڈ بيکہم اور ان کي اہليہ وکٹوريہ بھي ميچ ديکھنے آئيں.
|
|
|
Post your comments regarding: Federer claims 7th Wimbledon title
|
|
Todays 10 Latest Sports News
|
|
کھیلوں کی خبریں
|
|
|
13:10
|
کورونا وائرس کی وجہ سے رئیل میڈرڈ کے کھلاڑیوں اور عملے کےتنخواہوں میں کٹوتی
|
|
|
10:59
|
آئیے ایک ساتھ ریٹائر ہوں شعیب ملک نے رمیز راجہ کو مزاحیہ انداز میں ٹرول کیا
|
|
|
14:21
|
قومی کرکٹرز آن لائن فٹنس ٹیسٹ بھی دیں گے
|
|
|
10:05
|
ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ کورونا کی وجہ سے ملتوی ہوگئی
|
|
|
10:01
|
اٹلی کاتالونیا میں موٹو جی پی پروگراموں کو ملتوی کردیا گیا
|
|
|
13:17
|
یو ای ایف اے نے تمام بین الاقوامی میچوں کو جون تک ملتوی کردیا
|
|
|
12:21
|
انضمام الحق نے اپنے خلاف 2005 میں ہوئی سازش پر بول پاڑے
|
|
|
11:30
|
یوسف نے ٹی ۲۰ ورلڈ کپ میں حفیظ ملک انتخاب پر سوال اٹھا دیا
|
|
|
08:59
|
کورونا وبائی بیماری کے بعد فٹ بال بالکل مختلف ہوگا
|
|
|
13:10
|
شین وارن نے وسیم اکرم کو پاکستان کی بہترین الیون کپتان منتخب کرلیا
|
|
Enews.pk