Factory Act: Only Rs.500 penalty over Slackness

Updated: April 19, 2024 Published: 2012-09-14


(eNews.pk) - Karachi: Under the 1934 law factory, the husband will have to pay only Rs.500 penalty for negligence in the protection of workers, Geo news reported.




Changes made to the factory 1934 Act, which was enacted under British rule, but it was not different.
Another law says that if a plant negligence commits a second time, the penalty will be Rs. 750 and will be increased to Rs.1, 000 a third time.
According to analysts, it is necessary to further amend it, so my husband establishments to ensure safety.









فیکٹری کارکنوں کے تحفظ سے غفلت کی سزا صرف 500 روپے جرمانہ


کراچی … فیکٹری ایکٹ 1934ء کے تحت کسی بھی حادثے کی صورت میں فیکٹری کے مالک کو صرف 500 روپے جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔ فیکٹری ایکٹ 1934ء انگریزوں کے زمانے کا قانون ہے جس میں ترامیم تو کی گئیں لیکن ان قوانین کونہیں بدلا گیا۔ ایکٹ میں مزید لکھا ہے کہ اگر فیکٹری کے مالک کے خلاف دوسری دفعہ غفلت ثابت ہوئی تو یہ جرمانا 750 روپے ہو سکتا ہے اور اگر تیسری دفعہ غفلت ثابت ہوئی تو جرمانہ 1000 روپے ہے۔ یہ بہت بڑا واقعہ تھا جس کی وجہ سے سب حرکت میں آئے اور دفعہ 34/302 کے تحت قتل کا مقدمہ درج ہوا، جو ایسے واقعات پیش آتے رہتے ہیں جس میں کوئی جھلس کر جلتا ہے یا اپنی جان کھو بیٹھتا ہے اس میں ملزم یا مالک اس لئے بچ جاتے ہیں کیونکہ فیکٹری ایکٹ کے تحت سزاہی کم ہے۔ 2004ء سے 2009ء کے درمیان صنعتوں میں ڈھائی ہزار حادثے ہوئے ہیں جن میں کم سے کم 252 مزدور ہلاک اور 577 زخمی ہوئے ہیں لیکن کوئی بڑا مقدمہ درج نہیں کیا گیا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس قانون میں مزید ترامیم کرنے کی ضرورت ہے تاکہ فیکٹری مالکان حفاظتی قوانین پر عمل کریں۔
Post your comments regarding:
Factory Act: Only Rs.500 penalty over Slackness
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3