External Affair Minister Sushma Soraj of India

Updated: April 28, 2024 Published: 2014-05-28


(eNews.pk) - The External Affairs Minister Sushma Soraj of India says to media in New Delhi. She says that India want the good relations with Pakistan. But this good relations want to finish the terrorism. After become the new External Affairs Minister there is her first press conference.













پاکستان سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں ،سشما سوراج


بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کا کہنا ہے کہ پاکستان سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں جس کیلئے دہشتگردی بند ہونی چاہیے،وزارت خارجہ سنبھالنے کے بعد دلی میں اپنی پہلی پریس کانفرنس کرتے ہوئے سشما سواراج نے کہا کہ بھارت پاکستان سے اچھے تعلقات کا خواہاں ہے،جس کیلئے بات چیت ضروری ہے لیکن یہ بات چیت صرف اسی صورت کامیاب ہو سکتی ہے جب دہشتگردی کو روکا جائے،سشما سوراج نے کہا کہ جب بم دھماکوں کی آواز رکے گی تب ہی پاکستان اور بھارت ایک دوسرے کو سن سکتے ہیں ،جبکہ دہشتگردی جاری رہنے کی صورت میں مذاکرات بے نتیجہ رہیں گے ۔
Post your comments regarding:
External Affair Minister Sushma Soraj of India
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest International News بین الاقوامی خبریں

Daesh accept for US airbase attack in Afghaninstan

13:55 داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے

Afghan govt release 100 Taliban prisoners today

13:51 افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا

Shab e Barat observed at homes due to Coronavirus

13:20 کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ

Saudi Arabia declares Yemen cease fire amid pandemic

13:05 عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا

US second highest in world in coronavirus passings

13:01 کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا

Chinas Wuhan lockdown ends after two months

11:23 چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا

State of emergency imposed in Japan but no lockdown

11:19 جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے

Germany launches smartwatch app to watch virus spread

11:00 جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی

WhatsApp tightens message forwarding

15:16 واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے

British PM Boris Johnson transferred to ICU due to Corona

13:48 برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3