Exercise and physical activity is very beneficial

Updated: April 24, 2024 Published: 2014-07-16


(eNews.pk) - Medical experts said the exercise or physical functioning in older women maintain their health the best medicine is a reference to them when it is less than the risk of early death. According to research cited study published by the regular strenuous physical exercises or other domestic chores the old women, have been found to reduce the risk of death from diseases.













عمر رسیدہ خواتین کیلیے ورزش اور جسمانی کام مفید ہے


طبی ماہرین نے کہا ہے کہ عمر رسیدہ خواتین کے لیے ورزش یا جسمانی کام کاج ان کے لیے صحت کو برقرار رکھنے کے حوالہ سے بہترین دوائی کی حیثیت رکھتا ہے جب کہ ایسا کرنے سے ان میں جلد موت کا خطرہ بھی کم ہو جاتا ہے۔ مطالعاتی تحقیق کے حوالہ سے شائع شدہ رپورٹ کے مطابق باقاعدگی سے سخت جسمانی ورزشیں یا گھریلو کام کاج کرنے والی بوڑھی خواتین میں دوسری بوڑھی خواتین میں بیماریوں سے ہلاکت کا خطرہ کم پایا گیا ہے۔ ماہرین نے مطالعاتی تحقیق کے حوالہ سے بتایا کہ باقاعدگی سے ورزش کرنے والے بوڑھے بالغ افراد یا خواتین میں جسمانی معذوری بھی نہیں پائی جاتی اور ان کی جسمانی ساخت اور ظاہری جسمانی کمزوری کے باوجود ان کے تمام اعضاء درست انداز میں کام کرتے ہیں۔
Post your comments regarding:
Exercise and physical activity is very beneficial
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Health & Science News صحت اور سائنس

Temporary suspension of OPDs in Islamabad lifted

14:53 اسلام آباد میں او پی ڈیز کی عارضی معطلی ختم ہوگئی

CM Sindh say special care to be given to Thalassemia patient

14:59 وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے تھیلیسیمیا کےمریضوں کی خصوصی دیکھ بھال کی جائے

Pink eyes can also be a sign of corona virus Chinese expert

12:37 چینی ماہرین کے مطابق گلابی آنکھیں بھی کورونا وائرس کی علامت ہوسکتی ہیں

Blood tests that can identify up to 50 types of cancer

13:04 خون کے ٹیسٹ جو 50 قسم کے کینسر کی شناخت کرسکتے ہیں

23 pilgrims in Sukkur recover from Coronavirus

15:17 .سکھر میں 23 زاۂرین کرونیوارس سے صحت یاب ہوگئے

Pakistani engineer manufactures cheap portable ventilator

11:05 پاکستانی انجینئر سستے پورٹیبل وینٹیلیٹر تیار کرلیا ہے۔

Most Intelligent People Can Live For Long Time

13:32 زیادہ ذہین افراد طویل عرصے تک زندہ رہتے ہیں

Get Rid Of Headache With Water

08:27 پانی سے سر میں درد کا علاج

Dangerous Crocodile Than Dainosour

07:00 یہ مگرمچھ ڈائنوسار سے بھی زیادہ خطرناک تھا!

Samsung new invention

13:39 سام سنگ نے انتہائی سستا ریفربشڈ نوٹ سیون فون لانچ کر دیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3